*کچھ لوگ ھمیشہ لوگ ھی رھتے ہیں بے حد پیار محبت خلوص دینے کے بعد بھی اپنے نھیں بنتے ☞◆😟*
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ _ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*
عبادت گاہ میں داخل ہونے سے پہلے صرف جوتے ہی نہیں بلکہ اپنی اَناء کو اپنے ہی جوتوں کے نیچے رکھ کر آنا پڑتا ہے تاکہ حقیقت میں سجدہ ہو سکے
وہ بات بات پر دیتا ہے پرندوں کی مثال 🔥
صاف صاف نہیں کہتا میرا شہر چھوڑ دو 🔥
خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ !
دئیے جلا کے ہواؤں میں کون رکھتا ہے !🔥❤️
#چشمش✨❤️