Damadam.pk
II-HaMI.kHan-II's posts | Damadam

II-HaMI.kHan-II's posts:

II-HaMI.kHan-II
 

ID OOF KRNA LGA MA YA VLI.R2.A1T.C ND SOORY ALL

II-HaMI.kHan-II
 

وہ مجھ سے بچھڑا تو بچھڑ گئی زندگی__💔💔
میں زندہ تو رہا پر زندوں میں نہ رہا,,,🔥

.a1 True na⬆️
I  : .a1 True na⬆️ - 
II-HaMI.kHan-II
 

میں ابھی کہتا ﮨﻮﮞ، بہت بُرا ﮨﻮﮞ
ﺑﻌﺪ میں ﺑﺮاٸیاں ﻧﮧ نکالئیے ﮔﺎ ﺁﭖ

II-HaMI.kHan-II
 

آؤ بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم 🙂❤

II-HaMI.kHan-II
 

کیا کہا صاحب زرا پھر سے کہنا ❤💕
میرا ذکر اور انکی آنکھوں میں آنسو 💓👉

gooD NyT Nd T.c ForEver.r2
I  : gooD NyT Nd T.c ForEver.r2 - 
Sad Poetry image
I  : وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے 😭صاحب😭 بددعا نہیں لگتی..تم کو! - 
II-HaMI.kHan-II
 

2020 تیزی سے گزر رہا ہے اگر میری وجہ سے آپکو کوئی تکلیف پہنچی ہو تو 😑
تو پلیز ذرا سوچیے 🤔
پہلے آپ نے ہی کوئی پنگا لیا ہو گا😏😏
ورنہ میرے جیسا معصوم نیک صفت با اخلاق لڑکا کسی کے ساتھ ایسا ویسا کرے🤗
ایسا کبھی ہو نہیں سکتا
اگر آپ سمجھدار ہیں تو مجھ سے معافی مانگ لیں😎
میں آپکو معاف کر دوں گا☺
کیونکہ دل💖کے ہم بہت اچھے ہیں😉
بتانا ہمارا فرض تھا🙃~~~

Jokes image
I  : GOOD nyt.l5 - 
II-HaMI.kHan-II
 

🔥میرے لہجے سے ناواقف لوگ🔥
🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں🔥

II-HaMI.kHan-II
 

تیری خوشبو نہیں ملتی
تیرا لہجہ نہیں ملتا
ہمیں تو شہر میں کوئی
ترے جیسا نہیں ملتا

II-HaMI.kHan-II
 

نیند آئے گی تو اِس طرح سوئیں گے
ہم کو جگانے کے لئے لوگ روئیں گے 😢😥
🖤
إنا لله وإنا إليه راجعون پاگل

II-HaMI.kHan-II
 

کون کہتا ھے تیری یاد میں پاگل ھوں میں ؟
آج کچھ وقت نکالا __میں نے کنگھی کر لی !.a5

II-HaMI.kHan-II
 

میں نے اس طرح اتارا اسے خود میں صاحب
روح کہتی ہے ، میرے گھر میں تُو سوتن لایا

II-HaMI.kHan-II
 

*_بھــــروسہ صرف رب کی_ _ذات پر کرو!!_*
🌸✨♥️
*_لــــوگوں کا کیا ہے!!_*
😒💔🤞🏻
*_چھــــوڑ جاتے ہیں ، یا تــوڑ جاتے ہیں_*
🌸♥️✨

II-HaMI.kHan-II
 

"اور پھر ہم روحوں کے درد کو دوائیوں سے ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں"!🌸❤
_______💕💯

II-HaMI.kHan-II
 

"اور جب میں قبر نشین بھی ہوجاؤں تو میری قبر پر فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا"!🌸❤
_______💕💯

II-HaMI.kHan-II
 

ﺩﯾﮑﮭﺌﮯ ! ﺍﮎ ﻧﻈﺮﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺌﮯ ﻧﺎ !__
💔ﺑﺠﮫ ﺭہا ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﺍﺫﯾﺖ ﺳﮯ !