Damadam.pk
IIIAwaRa__.__LaRka__III's posts | Damadam

IIIAwaRa__.__LaRka__III's posts:

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

NNNNNNNNNNNNNNNNNEEEEEEEENNNNNNNNNNNNNNNNNNNNNNNNDDDDDDDDDDDDDAAAAAAAAAAAAAAWWWWWWWWWWWWWWWWW CCCCCCCHHHHHHHHHHUUUUUUUUUUUKKKKKKKKKKKKKKKKKKKKKKKKKKKKKKKIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIII😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

NEEEEEEEEEEENNNNNNNNNNNNNDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDDD AAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAGGGGGGGGGGGGGGGGGGGGGGGGGGGGGGGIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIII😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

NEEEEEEEEEEEENNNNNNNNNNNNDDDDDDD AAAAAAA RAHIIIIIIIIIIII HAIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIII😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں
دنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں ۔

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

جُھکی جُھکی سی نظر, بے قرار ہے کہ نہیں؟
دبا دبا سا سہی, دِل میں پیار ہے کہ نہیں؟

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

WOH MUJHE AWAARA KUNWAARA HE MAREGAA BOLA KARTIII THIII 🥺🥹

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

MERI PURANI POSTS PE MRI DOSH AYII HUI THIII 🥺🥹

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے
حالانکہ بنانے والے نے بتا دیا دھوکا ہے🔥

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

اب یہ بھی ایک اذیت ہے کہ
مجھے لہجے سمجھ میں آتے ہیں💔💔

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

میں کس منزل کا راہی ہوں
تو کن راہوں پے لائی ہے
سمجھ پاؤ نہ میں تجھ مجھکوو نہ تو مجھکو 😕
#زندگی

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

یہی ہے ذوقِ عبادت کی انتہا ساغر
غمِ حیات کے ماروں کا احترام کرو😩😶

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

جن کو زندگی بن مانگے سب کچھ دے دیتی ہے
ان کو دوسروں کی باتیں بےقوفانہ لگتی ہیں
#علی

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

درد سب کے دل میں ہے بس فرق یہ ہے کہ
کوئی لکھ رہا ہے اور کوئی پڑھ رہا ہے.!!"_🖤🙃

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

انسان کو زندگی میں دھچکے لگتے رہتے ہیں ،
وہ دوبارہ بھی اٹھ کھڑا ہوتا ہے چل بھی پڑتا ہے
جانتے ہیں انسان کب اٹھنے کے قابل نہیں رہتا___!!
تب جب اس کو پتا چلتا ہے کہ اس گرانے والا تو وہ تھا جس کے لیے وہ کھڑ ا تھا"_💔

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے♥️🥀

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

اس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر
میں نے تھک ہار کے سونا نہیں مر جانا ہے🔥
#علی

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

عقل کے دو نقطے فضول
عشق کے پانچ نقطے بے معنی
حُسن کا ایک نقطہ کچھ بھی نہیں
دل بغیر نقطے کے سب پر حاوی🔥

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

جب تمہیں خوش رہنا ہو
مجھے کال کر لینا
دونوں خاموش رہیں گے🙂

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

رات بھر جاگتا ہے ایک پاگل ، جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے بھلا_"🙂
#علی🚩

IIIAwaRa__.__LaRka__III
 

سچ تو یہ ہے کہ "صاحبِ کردار" انسان وہی ہے جو کسی کے کردار پہ بات نہیں کرتا ہے۔