- اگر وفا اور محبت کرنے والا نا ڈھونڈ سکو تو قدر کرنے والا ڈھونڈ لینا ساتھ نبھا نہیں پائے گا تو ساتھ چھوڑ کر بھی نہیں جائے گا ... !
*کتنا خوبصورت لفظ ہے "امی"*
*جس کا ترجمہ ہی "جنت" ہے!🌸🤌🏻🫀❤️
عاجزی اختیار کریں کیونکہ انسان کی اکڑ خدا کی پکڑ پرختم ہو جاتی ہے ⭐
BL4M3 -💀💔
یہ سب سہارے اپنی جگہ مگر
تِری کمی دل کھا گئی میرا 🙂🌸💯
زبان اور دل اللہ کے ذکر سے غافل نہ ہونے پائیں🦋
روٹھنے اور منانے کا عمل رُک جائے تو محبت کو زنگ لگ جاتا ہے
♥️😇
Har Larki Par DiL aaJaTa aB -💔✌
Ye DiL aB LoYaL Nhn RaHa 🥲💔
ربّ سے دل لگاؤ، دنیا اس قابل نہیں-♥️
رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا
اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما.
ضروری نہیں جسے تُم چاہو وہ بھی تمہیں چاہے 💌
آزمائے گئے ہو تو نوازے بھی جاؤ گے ♥️