اور کتنا بڑھوں میں تیری جانب تو ہے کہ آسمان بنتا جا رہا ہے🥀
عورت چاہے جتنا مرضی سیون اپ لسی پی لے لیکن اس کے کلیجے کو ٹھنڈک لان کا نیا سوٹ لے کر ہی پڑتی ہے 🙄🙄
لڑکے بائیک چلا لیں بس چلا لیں ٹرک چلا لیں
اور لڑکیاں زبان بھی نہ چلائیں
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا
#villain
کراچی کی لڑکی تمہیں ہاتھ دکھا کر گمراہ کرے گی لیکن تم دانت دیکھنے کی ضد کرنا 🙊🙂
#villain
8 out of 10 are in relationship
The other 2 is us.
I write, you read.
کسی کی تکلیف کا سبب نہ بنو، کہ وہ ساری عمر تمہارا نام آتے ہی یہ کہتا رہے: "حسبی اللہ و نعم الوکیل" (مجھے اللہ کافی ہے اور وہی بہترین کارساز ہے)۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain