کبھی مصروف لمحوں میں ذرا دل جو دھڑکے تو سمجھ لینا محبت کا اشا ہے
تمہیں ہم نے پکارا ہے
ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ
اس زمانے میں مرے یار کہاں ملتے ہیں .!
اپنے دامن میں محبت کو بسائے ہوئے لوگ
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ
"Yahan Tehzeeb Bikti ha, Yahan Farman Bikty hain"
"Zara tum daam to Badlo Yahan Emaan Bikty hain......
"Muhabbat dekh li main ny Zamany Bhar k Logon ki,,
Jahan kuch Daam Zyada hon Wahan Insaan Bikty Hain....
ﺍﯾﮏ ﻭﻗﺖ ﺗﮭﺎ ﭼﮍﯾﻞ ﮐﮩﻨﮯ ﺳﮯ
ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﭼﮍﺗﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ
ﺍﺏ ﺷﺮﻣﺎ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺳﭽﯽ

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain