کسی کو جھوٹی اُمید لگا کے اُسے اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُس کو چھوڑ جانامجبوری کا نام دے کے اگر تمہاری اِس وقت گُزاری کے چکر میں سامنے والا ڈپریشن کا شکار ہو جائے ،اذیت میں رہے ،رب کے سامنے روئے ، زندہ ہونے کے باوجود بھی مر جائے ، خوشیاں خود پر حرام کر لے ، تو یاد رکھنا یہ بھی گُناہ کبیرا ہے جس کا کفارہ تم ساری زندگی ادا نہیں کر پاؤ گئے۔😓🔥💔