یه اس دن کا واقعہ ھے 😆😆😆😆😊 جب ابا جی نے مجھے بہت مارا کوٹا تھا 😥 ھوا کچھ یوں تھا 😆😆😆😉 کہ ابا جی نے مجھے بجلی کا بل جمع کروانے بھیجا اور میں نے😅 ان پیسوں سے لاٹری کا ٹکٹ خرید لیا گاڑی انعام میں رکھی گئی تھی... جب گھر پہنچ کے ابا جی کو صورتحال بتائی تو بہت مار پڑی 😢😥 لیکن . اگلے دن 🙊🙊 جب صبح صبح سب سو کر اٹھے تو دروازے په کھڑی گاڑی دیکھ کر سب کی چیخیں نکل گئیں ...😘🙊 سب سے زیادہ میری چیخیں بلند تھیں 😭😭👌 کیونکہ 😒 گاڑی واپڈا والوں کی تھی جو میٹر کاٹنے آئے تھے 😅😅😅😅😅😅 نتيجه😉 ابا جی نے دوباره مجھے کوٹا 😂😂😂😜😜😂😂😂