Damadam.pk
IIiII_Faisal_IIiII's posts | Damadam

IIiII_Faisal_IIiII's posts:

مجھ سے ملتی ہی نہیں ہے کبھی ملنے کی طرح.•
زندگی سے میرا جیسے کوئی رشتہ ہی نہیں.•
I  : مجھ سے ملتی ہی نہیں ہے کبھی ملنے کی طرح.• زندگی سے میرا جیسے کوئی رشتہ ہی - 
تمہاری آنکھوں کے غم کے ماروں کا کیا بنے گا
خدا کی بندی ہائے خدا کے بندوں کا کیا بنے گا 
تجھے تو اونچی اُڑانیں اونچی جگہ پسند ہے 
وہ پوچھنا تھا کہ میرے جیسوں کا کیا بنے گا 💔
I  : تمہاری آنکھوں کے غم کے ماروں کا کیا بنے گا خدا کی بندی ہائے خدا کے بندوں کا - 
Sad Poetry image
I  : Magar jana kheen nhi - 
IIiII_Faisal_IIiII
 

دفعتاً چھیڑ کے خود تارِ ربابِ الفت
میرے اندر کوئی جاتا ہے مچل یعنی تُو
ڈُھونڈ کر لاﺅں کوئی تجھ سا کہاں سے آخر
ایک ہی شخص ہے بس __ تیرا بدل یعنی تُو،،،!!!🍁
#Depression #Fsi

IIiII_Faisal_IIiII
 

جو دعا سے نکل جائے اسے بد دعا میں کیا رکھنا

IIiII_Faisal_IIiII
 

میں چاہتا ہوں کوئی میرا ہمراز بنے مجھے گلے سے لگا کر میری ساری باتیں سنے میں کس قدر اذیت میں ہوں میری آنکھیں نم کیوں رہتی ہیں میں کیوں رشتوں سے بھاگتا ہوں کوئی مجھے اس کیفیت سے نکالے ورنہ یہ وحشتیں یہ اذیتیں یہ دکھ یہ روگ مجھے روز ماریں گے پل پل ماریں گے جیسے کچھ سالوں سے مارتے آرہے ہیں - 🖤

IIiII_Faisal_IIiII
 

پاکستان میں(شاعری کے ذریعے)دسمبر کوذلیل کرنےکاوقت ہواچاہتاہے😁😝😅
پرانےکھڈوں سےنکل کرعاشق(بھائیوں اور بہنوں) اپنے خیالات کا اظہار فرمائےگے😂🤭😄

Beautiful People image
I  : *🌷شب بخیر زندگی 🌷* میں نے یکطرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں اُس کی جانب سے - 
IIiII_Faisal_IIiII
 

🌷۔
*آدھے رستے سے پلٹنے کی اذیت کیا ہے*
*تونے سوچا ہی نہیں ہاتھ چھڑانے والے*
*تجھ پہ اس وقت کھلے گا کہ اذیت کیا ہے*
*تجھ سے جب روٹھ گئے تجھ کو منانے والے*
ن۔م
🍃🍂

IIiII_Faisal_IIiII
 

علاج اپنا کراتے پھر رہے ہو کس کس سے
محبت کر کے دیکھو نہ محبّت کیوں نہیں کرتے

Sad Poetry image
دو افراد کے مابین تعلق کو ایک محفوظ پناہ گاہ ہونا چاہئے، جنگ کا میدان نہیں۔ کیوں کہ دنیا بہت مشکل جگہ ہے...
 *~ولیم شیکسپیئر*🥀
I  : دو افراد کے مابین تعلق کو ایک محفوظ پناہ گاہ ہونا چاہئے، جنگ کا میدان نہیں۔ - 
IIiII_Faisal_IIiII
 

رُودادِ محبّت کیا کہئیے کُچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
دو دِن کی مُسرّت کیا کہئیے کُچھ یاد رہی کُچھ بھول گئے
کانٹوں سے بھرا ہے دامنِ دِل شبنم سے سُلگتی ہیں پلکیں
پُھولوں کی سخاوت کیا کہئیے کُچھ یاد رہی کُچھ بھول گئے
اب اپنی حقیقت بھی ساغرؔ بـے ربط کہانی لگتی ہے
دنیا کی حقیقت کیا کہیئے، کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
ساغر صدیقی

IIiII_Faisal_IIiII
 

جہاں پر تم کو رکھا تھا، وہاں پر ہارٹ ہوتا ہے
محبت سائنس ہوتی ہے، بچھڑنا آرٹ ہوتا ہے

IIiII_Faisal_IIiII
 

مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
پسندیدہ لوگ بھی _____ وبالِ جان ہوتے ہیں..!! 🖤

تمام اہل اسلام کو ذولحجہ کا چاند مبارک ہو
I  : تمام اہل اسلام کو ذولحجہ کا چاند مبارک ہو - 
Funny joke
I  : Apny sher mn na koi mily to bnda kia kry😂🤣😜 - 
IIiII_Faisal_IIiII
 

Aslam o Alaikum!
i am new here🤭🤭