Damadam.pk
IIxII_AEIN_IIxII's posts | Damadam

IIxII_AEIN_IIxII's posts:

IIxII_AEIN_IIxII
 

*نہیں گزرتا تھا جس کے بغیر ایک لمحہ بھی...*❤🩹
*وہ شخص اب مجھ سے سارا دن بات نہیں کرتا

IIxII_AEIN_IIxII
 

*کبھی لفظوں میں تلاش نہ کرنا وجود میرا ___❤🩹*
*میں اتنا لکھ نہیں پاتا جتنا محسوس کرتا ہوں

IIxII_AEIN_IIxII
 

خود لڙھي لھرن ۾ ليڪن ٻين جو ٻيڙو تاريو

IIxII_AEIN_IIxII
 

*اپنا کندھا صرف جنازے کو دینے کیلئے مخصوص نہ کریں*
*بلکہ کبھی کسی زندہ انسان کا بھی سہارا بنیں *
Agree

IIxII_AEIN_IIxII
 

*غیروں میں بانٹ دیا وقت اپنا*❤🩹
*ہمارے حصے میں بہانے آئے*💔

IIxII_AEIN_IIxII
 

*کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے ______❤🩹*
*اس کے حالات کو سمجھا کریں ________

IIxII_AEIN_IIxII
 

*تمھارا تو پتہ نہیں مگر میرا دل...*💔🥺
*بہت ترستا ہے تم سے بات کرنے کو...💔😭*
*FOR YOU AASMA*

IIxII_AEIN_IIxII
 

*کسی کا آپ پر اعتماد کرنا ___________❤🩹🥹*
*آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابل تعریف ہے*🫠