Damadam.pk
IMTIAZG's posts | Damadam

IMTIAZG's posts:

IMTIAZG
 

کمال کے دن تھے وہ بھی
جب میڈم مرغا ہمیں بناتی تھی
اور امتحان میں انڈے🐣 خود دیتی تھی😂🙊😝😜

IMTIAZG
 

بابا جی کہتے ہیں کہ بعض عاشقوں سے سگریٹ پینے کی وجہ پوچھو؟؟؟😀
تو
آسمان کی طرف منہ کرکے🙄
ایک لمبا سا کش لگا کے کہتے ہیں
*اودا_ابا_نئیں_من_دا*...😂

IMTIAZG
 

ساڈے نال مقابلے دی سوچ نہ رکھ شریکا
ساڈی سنگت ڈاڈی اے ایویں مر جاییں گا

IMTIAZG
 

قاصد سن____ چھوڑ گلے شکوے،یہ بتا
اس نے پہلے کیا کہا،پھر کیا کہا،پھر کیا کہا؟
good night

IMTIAZG
 

سو گئے سب دنیا والے😊
آؤ آداس لوگو ! محفل لگاتے ہیں🥀💔

IMTIAZG
 

یار___ تم کِتنی کڑوی باتیں کرتے ہو۔
بچپن میں کبھی___ زہر پیا تھا کیا؟.
اب کیوں ہر بات پہ ہائے ہائے کرتے ہو۔؟.
عشق____ہم سے پوچھ کر کِیا تھا کیا۔
🔥

IMTIAZG
 

لڑکیوں سے کھبی بحث نیں کرے 😅😛
خاص کر ان سے جنہیں انگلش بھی آتی ھو😂😂

IMTIAZG
 

#اپنے_وہ_ھوتے_ہیں_جن_کو_درد_کا_احساس_ھو.....
D0$t
#ورنہ_حال_تو_راستے_میں_آنے_جانے_والے_بھی_پوچھتے_ہیں،،،
#Dua
❣•••══༻༺══•••❣

IMTIAZG
 

*_دل کا درد کو چھپانا کتنا مشکل ہے_*
*_ٹوٹ کے پھر مسکرانا کتنا مشکل ہے_*
*_دور تک چلوں جب کسی کے ساتھ_*
*_پھر تنہا لوٹ کے آنا کتنا مشکل ہے_*❤️
*_❣️🔥||••_*

IMTIAZG
 

*_ڈوب گئے جو ماہتاب اُن کو بُھلا بھی دیجیئے_*
*_پھر نئے زخم کھائیے پھر نئے خواب دیکھیئے_*❤️
*_❣️🎀 �IMTIAZ 🔥||••_**_یہاں مطلب کا خلوص ہے_*
*_یہاں ضرورتوں کو سلام ہے_*❤️
*_❣️🎀 �bewfa duniya🔥||••_*

IMTIAZG
 

*_بنا آواز کے رونا_*
*_بڑا درد ناک ہوتا ہے_*❤️
*_❣️🎀 good night••_*

IMTIAZG
 

*_کبھی جو سامنا صنم کا ہوا تو کہہ دیں گے_*
*_محبتوں میں جو ہاریں، وہ مر نہیں جاتے_*❤️
*_❣️🎀 ᴀɪʀ ʀɪᴛᴇ🔥||••_*

IMTIAZG
 

*_حوصلہ دے کے انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے_*
*_رونے والوں سےحقیقت نہیں پوچھی جاتی !_*❤️
*_❣️🎀 ɪʀ ʀɪᴛᴇ🔥||••_*

IMTIAZG
 

*_مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا_*
*_مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا_*❤️
*_❣️🎀 ᴀɪʀ �ʀɪᴛᴇ🔥||••_*

IMTIAZG
 

جانے کس کس سے ملا کتنا وہ مصروف رہا😞
عید پر اس نے مجھے ،"عید مبارک "نا کہاں۔۔۔💔🙏

IMTIAZG
 

بھانویں روندیاں سہی پر نبھ گئی اے
تیتھوں نکھڑ کے عید ملنگ دی۔۔
IMTIAZ G

IMTIAZG
 

لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌

IMTIAZG
 

بابا جی فرماتے ہیں😂😂😂
#لڑکی کی #ہنسی😄😄 اور #کتے کی #خاموشی🐕🐕 پر کبھی #بھروسا نہیں کرنا چاہیے ..

IMTIAZG
 

Tum bin udass hay Dill
😔
💔

IMTIAZG
 

*🌹اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ عورتوں میں مرد کی غلط نگاہ کو پہچاننے کا آلارم لگا ہوتاہے لیکن یہ عورت پر منحصر ہے کہ وہ مرد کو نظر اٹھانے پر مجبور کرتی ہے یا نظر جھکانے پر....!!!!🌹*
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*