اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.
Good night😢
چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤😢
_رُو ٹھنے والے اگر اجازت ہو_
_*عید* کے روز ملنے آ جا ؤں ۔_
*مرشد*
گلہ تو یہ ہے تم آتے نہیں کبھی لیکن
جب آتے بھی ہو تو فوراً ہی جانے لگتے ہو
جون ایلیا
بہت سناٹا ہے میرے اندر
کوئ رو روکے سوگیا شاید
Murshad😢
مرشد آُجڑ گئے ھم..
مرشد کیا اسی قابل تھے ھم..
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
😢😢😢😢😢😢😢😢😢
😢😢😢😢😢😢😢😢
😢😢😢😢😢😢😢
😢😢😢😢😢😢
😢😢😢😢😢
😢😢😢😢
😢😢😢
😢😢
😰
ہم نے چپ رہ کر بھی دیکھ لیا
لوگ واقعی بھول جاتے ہیں
😢😢
مُرشد کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے
مُرشد ہم ہر جگہ سے ٹُھکرائے گئے ہیں .
IMTIAZ G😢
ہائے وہ دھیرے دھیرے مر رہا ہے مجھ پر
کوئی روکو اسے کہ وہ جان سے جائے گا
😢😢
اور کتنی کروں اداکاری ؟
Murshad
خون لگتا ہے مسکرانے میں
....IMTIAZ G ....
لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے
یاں مرا غم ہی میری فرصت ہے
جون ایلیاء!
مجھ سے ضد ہے تو پھر اس ضد کو نبھانے کے لیے
میں جو مر جاؤں تو آپ بھی مر جائیے گا
محبت کا کتنا عجیب رشتہ ہے 💞
دل تکلیف میں اور تکلیف دینے والا دل میں
👇👇👇
کیوں کرکے یار ٹر گئے ہو
ہر شام اداس غریباں دی 🔥🔥🔥
*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*😔😔😢
ربا آپ ہٹا ساڈی غربت نوں__!!
بندے چھوڑ سلام دعا گئے نی__
😢😢😢
سارے چھوڑ کے شغل ہیاتی دے
ودے تیری آس تے جینے ہاں
Bewfa😔
لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے
یاں مرا غم ہی میری فرصت ہے
جون ایلیاء!
😎😎😂😂
پاکستانی جتنی مرضی ترقی کر لیں لیکن #تھوک سے موبائل کی #سکرین صاف کرنا نھی بھولیں گے. 😁😁
تم کوئی بات کیوں نہیں کرتے..!!
پھر کوئی بات ہو گئی ہے کیا..!!
#جون_ایلیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain