لگتا ہے لوگوں کی باتوں میں آگئے ہو تم
ملنا تو بہت دووور
اب گفتگو بھی نہیں کرتے
💔💔💔💔 😔☹️
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!
❤❤👈👈👈
بن تمہارے کبھی نہیں آئی..!!
کیا میری نیند بھی تمھاری ہے..!!
😓😓💔
Pgli
ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﺳﮯ ❤ ﺩﻝ ﮐﮩﺎﮞ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!
ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ❤
ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ...!!
Dua😘
کبھی#سوچا " بھی نہ تھا ۔۔۔
اتنا "سوچیں " گے#تمہیں....❤❤
Dua😢
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
اب اٹھا بھی لو جنازہ...
.
.
لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے...💔😰
Ma Mar jow too😭
Mary kabr py likhna😭
Moot bathar hai dill lgany syy😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Alone☹️
کہاں لے جاؤں تجھے اس رات کے اندھیرے میں!!!..
اے دل♥️
میں بے بس ہوں میرے پاس ہی سوجا...!!
G00d Ni8😢
بکھر گیا ہوں بے وفا لوگوں کو اپنا بنا کر
اے موت آ جا اب تیرا انتظار رہتا ہے مجھے
💔💔😭😭
جہاں پیار ہو وہاں...🖤
انتظار کی عادت ہو جاتی ہے.
Dua😢
♥ اساں مرشد جگ آزما چھڈیا اے
لوکی دیندے دھوکہ یار بنا کے___💔💔
😢😢😭
جب آخری ملاقات ہو تو ہنس کر دیکھ لینا مجھے❤❤؟؟؟
کیا پتہ اگلی بار مجھے کفن ميں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ؟ پاؤ ❤❤❤😢😢
عِشق مُحبت ڈُونگیاں رَمزاں.
🌬️
جِت وِی ہوندی ہار اےpgl.
🙏
دِل دی حَسرت مَنت مُراداں.
پر عِشق دے چِلے وَکھرے نے.
💞اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا💞
💞صاحب💞
💞محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں💕
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
اداس مت رہا کرو ہم سے برداشت نہیں ہوتا۔
ہم تو اپنے غم بھول جاتے ہیں تہمیں خوش دیکھ کر۔Dua😔
کيوں گھبراتے ھو کە ھم چھوڑ جائيں گے...
ارے پاگل...ھم ھم ھيں...تم نھيں...
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain