Damadam.pk
IMTIAZG's posts | Damadam

IMTIAZG's posts:

IMTIAZG
 

Sadii murshad karri Eid😔
Asi ap kithay ☹️
Sady Yar kithay☹️
Miss u Dua😘

IMTIAZG
 

My dear friends💞
Mary tarf sy ap sub koo chand🌙
Rat bhot bhot mubrak hoo💞

IMTIAZG
 

میں مر گیا ہوں کہ زندہ ہوں،میرے بارے میں
خدا کرے تجھے اتنی بھی اب خبر نہ ملے💔
😔

IMTIAZG
 

کتنے رنگوں میں دمکتی ہیں نگاہیں اس کی
اس کی آنکھوں پہ غزل کہنا بہت مشکل ہے.🍁

IMTIAZG
 

❣جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔
💔میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو 💝تم
For u Dua😔

IMTIAZG
 

میرے کہنے پہ لگائی ہےاس نے یہ مہندی
عید پر اب میں نہ گیا تو قیامت ہو گی .

IMTIAZG
 

مطلب تجھے واقعی لگا تھا، اس حد تک چلا جاؤنگا
ہاتھ جوڑونگا میں، تیرے پاؤں پکڑ کر گڑگڑاونگا...😔
مانتا ہوں مجھے جلد عادت ہو جاتی ہے کسی کی
تو کیا عمر بھر سبھی تعلق یکطرفہ نبھاونگا ؟؟..😔
دو دن ہمارے بیچ اچھے گزرے تھے, سو میں
میسج کا جواب دونگا مگر کال نہیں اٹھانوگا..😏
دکھ اتنے ہیں کہ یاد نہیں رہتا کل کونسا تھا
تجھے بھی کسی نۓ سانحے میں بھول جاؤنگا..
Hayeeee....🔥
جو کرے گا عزت، دوگنی ملے گی اسے
ستانے والوں کو ان کی سوچ سے بڑھ کر ستاونگا..

IMTIAZG
 

Wo ishq hi Kya😔
Ghalib
Jis my Yar dard na day😔

IMTIAZG
 

💚💚💚💚💚💚
*دشمن بنانے کے لیے ضروری نہیں کہ لوگوں سے لڑا جائے آپ ذرا کامیاب تو ہوں، دشمن خیرات میں ملیں گے*
💚💚💚💚💚💚

IMTIAZG
 

💚💚💚💚💚💚
*جب تک آپ خود نہیـں ٹُوٹیں گے ... آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ بکھر جانا کیا ہوتا ہے ........!!!*
💚💚💚💚💚💚

IMTIAZG
 

💚💚💚💚💚💚
*آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں پھر چاہے وہ عورت گھر کی ہو یا باہر کی*
💚💚💚💚💚💚
Good morning

IMTIAZG
 

Alvida Alvida Mahe e Ramzan
Alvida Alvida Ayy Mahe e Ramzan
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Ya Allah pk abi too ap hum sy Razi bhi Ni huway or yh Mahe e Ramzan khatm hony ko bhi ahh gay
Ya Allah pk hum sub k gunnah maaf farma dii jaiye or Allah pk hum sy Razi hoo jaiyee🙏🙏😭

IMTIAZG
 

۔ اسکو بولو ایک خیرات کرے مجھ پہ
اسکو بولو نا __ بات کرے مجھ سے😢😰
Miss u Mary Dua😔

IMTIAZG
 

بتا کے سانپ کو حیران کر دیا میں نے
ہمارا زہر ہمارے دلوں میں ہوتا ہے____🍁

IMTIAZG
 

Apni addat lgany k bad log😔😔
Tarpaty bhot hayy😰😰😰😰😰😰😰

IMTIAZG
 

*خفا ہوتے تھے ہم تو مِنتیں کرتے تھے آپ*
*خفا ہیں ہم سے وہ اور ہم منا نہیں سکتے*
😰😰😰

IMTIAZG
 

تیرا عشق صوفی درویش پیا
مجھے لے چل اپنے دیس پیا
تیرے نام پہ سب کچھ وار چکی
جند جان بھی تیرے پیش پیا
Piya😔

IMTIAZG
 

اگر کوئی آپ پر مرتا ھے....
تو کوشش کریں اسے زنده رکھیں..
Dua😰

IMTIAZG
 

اچانک ہی مر جاؤں گا
اعلان تمہیں چونکا دے گا
🔥🔥🔥💔💔
جون ایلیاء😔

IMTIAZG
 

میں اپنی جان کے بدلے میں بھی نہ دوں اس کو
وہ ایک شخص جو میرا ہے ، صرف میرا ھے💕🔥
Good morning