*ھوسگدا اے میری موت اتے*
*میرا دشمن وی پریشان ھوسی*
*انج مرساں چھوڑ کے دنیا تیری*
*ھر لب اتے میرا نام ھوسی*
ابھی آئی نہیں مجھے واپس لینے🖤
شائد موت کہیں مرگئی ہوگی 😕
Piya
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
"وصی" وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔
اس خوشی کا حساب کیسے ہو
اگر وہ پوچهیں جناب کیسے ہ
♥ツ
کیا آپ کو معلوم ہے 😒
کہ #وٹس_اپ نمبر دینے سے 📲
#دوستی مضبوط ہو جاتی ہے 🙈😋🤣
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💞💕💞💕
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..
کاش___ انہیں خواب ہی آ جائے کہ ہم__؟
ان کے بغیر____ رہ نہیں سکتے..
کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀
آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا💕
قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.❣
#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!
"کاش___ میری کمی نے,,,
"تجھے بھی___اداس کیا ھوتا.
🌹 🌹
مجھے یاد ہے وہ اعلان سن کر تیرا رونا...
جب محلے میں میرا ہم نام مرا تھا..😔😔
محبت
ہم نے خواب میں______موت دیکھی😢
رونے والوں میں تم نظر نہیں آۓ💔
کوئی آئے مجھے تسلّی دے
"دل بہت بے قرار ہے میرا"
🌺🌸
ہمارا دل خریدنا چاہتے ہو ____ مناسب قیمت بتاتے ہیں😍
آنکھیں اٹھائیے __ہلکا مسکرائیے _____ دل لے جائیے 😍
غرور کس بات کا🔥
صاحبہ✌🏻
جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا بھی ہے💯😌
اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے...!!
میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے..؟؟
کہتے ہیں
انسان اپنا پہلا پیار کبھی نہیں بھولتا
پھر لوگ کیوں
اپنے والدین کو بھول جاتے ہیں؟
مجبور ___ نہی ___ کرتے ___ تمہیں ___ بات ___ کرنے ___ پر
چاہت ___ اگر ___ ہوتی ___ تو ___ دل ___ تمہادا ___ بھی ___ کرتا
Kite oh kalli bah bah k yad ty krdy hony ayyy......
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain