: لگـا دیـا تــالا آج _______اسـں دل کو
اب وہی کـھول پــائے گاجو اس کـــے قابـل ہو گا۔۔!💔
#_💔
"اوقات نہیں تھی__ زمانے میں__ جو ہماری قیمت__ لگا سکے ...
"کمبخت__ عشق میں کیا پڑے__ مفت میں نیلام__ ہو گۓ .🔥💔
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد...!!!💔
دیکھ لینے کو----------ملاقات سمجھ لیتے ہیں...!!!🔥
💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔
تینوں ہولی ہولی پتا لگسی__💯
بندہ ہر کوئی ساڈے جیا نیں ہوندا🔥
IMTIAZ G
رات بھر رات کو اک رات جگایا جاے
اس کو معلوم تو ھو ہم پہ گذرتی کیا ہے
”- کوئ ہے دلاسہ دینے کو ؟؟
• آج دل درد سے پھٹا جا رہا ہے 😑💔!
نہ سڑیا کر کملیا۔۔تینوں🤗🤗
پہلا ہی خون دی کمی اے۔😂😂
اس نے مجھے کہا کہ سورج ہوں میں ناداں
میں نے بھی سن کے کہا تجھے ڈوبنا تو ہے۔
:
*✍🏻ˢᴴᴱᴴᶻᴬᴰᴬ✍🏻*
*وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب🌺*
=
=
*ورنہ بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں🌺*
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گۓ
پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی
میرا قتل کرنے کی ان کی سازش تو دیکھو...
پاس سے گزرے تو ماسک ہٹا کے چھینک دیا☹
اس کے گاؤں سے پہلے آتا ہے قبرستان
خوب اشارہ ہے عاشقوں کے لئے...
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
خدا سے مانگا____ہوا اک شخص
خدا کے بندوں نے____چھین لیا
نہیں معلوم کب سے ہے........... تعلق تم سے___
تمہارا عکس تھا دل میں _____تمہارے نام سے پہلے..
💗💗
مت پوچھئے میرے گاوں کی اداسیاں
بہت ساری عیدیں اس کے بغیر گزری ہیں
یوں تو محبت کے ہر راز سے واقف تھے ہم
بس اک شوق سا لگا زندگی برباد کرنے کا jani
کل صبح 10بجے نماز توبہ پورے ملک میں ادا کی جائے گی۔ اس پیغام کو جتنا ہو سکے۔پھیلا۔دیں تا کہ پوری قوم ایک وقت میں سجدہ ریز ہو سکے۔ انشا اللہ
کوشش بہت کی رازِ محبت بیاں نا ہو
ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نا ہوch
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain