.."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!
لوگوں نے روز مانگا خدا سے کچھ نیا ..
Jani
ایک ہم تھے کہ،تیرے خیال سے آگے نہ جا سکے
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓 #
💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕💕
!!! ﮐﺒﮭــــــﯽ ﭘــــــﮍﮪ ﺗﻮ ﺳﮩــــــﯽ ﻣﯿــــــﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭــــــﻮﮞ ﮐﻮ !!!
!!! ﯾﮩــــــﺎﮞ ﺩﺭﯾــــــﺎ ﺑﮩﺘــــــﺎ ﮨﮯ ﺗﯿــــــﺮﯼ ﻣﺤﺒــــــﺖ ﮐﺎ !!!❤❤❤❤
اتنی خاموشی اچھی نہیں جناب
کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے
🖤مرشد جون ایلیا🖤
اس بارش سے کہو نا زرا زور سے برسے ۔
ہلکی بارش میں بہت درد دیتی ہیں تیری یاد
😔Jani😔
تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!
دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀
شب انتظار کی کشمکش نہ پوچھو کیسے سحر ہوئی
کبھی اہک چراغ جلا دیا کبھی ایک چراغ بجھا دیا
🔥
دل لگاتا ہوں سو بہانوں سے ... ❤
پر یہ اب تیرے سوا کہیں نہیں لگتا ...🔥
بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو
گهر میں رکهی ساری دوائیں پهینک دوں💔
Juma mbrk hooo all frnds
Intzar hameesha rhy ga
Jani
Bss awaz nii Doo ga
😔😔😔😔😔
زندگی جینے کے لیے ملی تھی 😏
میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تباہ کر دی
😂😂😂😂😜😛😛😛
*شہر والوں سے 👏حقارت کے سوا کچھ نہ ملا*
*زندگی🏃 آ تجھے لے جاؤں کسی❤ گاؤں میں*
تجھے سسکيوں سے نکال کر♥🌚
تجھے قہقہوں میں رلائیں ھم 💔️
#کھبی_ھمارے_I_D___پر_بھی_چکر_لگا_لیا_کرو_خوشبو_لگا_کے😘😘
💪💪#پینڈاں_آلے_جٹ 💪💪
پیپر میں 15دن رہ جائیں تو اتنی ٹینشن نہیں ہوتی ....😯😴
لیکن!!!!!!
اگرموبائل کئ چارجنگ %15 رہ جائے....😰😮
تو ٹینشن سے بھوک ہی مر جاتی ہے😜😜
آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝
#محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain