Damadam.pk
IMTIAZG's posts | Damadam

IMTIAZG's posts:

IMTIAZG
 

ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے👎✌
غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے😏❤

IMTIAZG
 

*✨لفظ*✨
لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں.....!! ✨
بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں....!! ✨

IMTIAZG
 

ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤❤

IMTIAZG
 

بابا جی کہتے ہیں کے
ہمیشہ لڑکیوں👩👩کی عزت کیا کرو😌
کیونکہ
ان کی بے عزتی کے لیے ان کی #امی ہی کافی ہوتی ہے😂😂😂😂😂

IMTIAZG
 

میں شکل دیکھ کے کیسے کہوں کہ کیا ہوگا
حسین شخص ہے ممکن ہے بے وفا ہوگا
تمہیں خیال بھی آیا سفر پہ جاتے ہوئے
تمہارے بعد ہمارا یہاں پہ کیا ہوگا
میں جھوٹ بول کے آیا تھا واپسی کا جسے
وہ شخص اب بھی مری راہ دیکھتا ہوگا

IMTIAZG
 

*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
کوئی تم سے روٹھ جائے پھر وہی خود تم سے ملنے کو ترسے تو اسے کبھی کھونا مت کیونکہ وہ تم سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے.....!!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*

IMTIAZG
 

Good night😴😴😴

IMTIAZG
 

Miss u😘

IMTIAZG
 

زندگی بہت تکلیف دیتی ہے
دعا کرو کہ گزر جائے

IMTIAZG
 

زندگی تو سستی ہے ،،صاحب"👨
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں ،،،😊

IMTIAZG
 

دُعا تو دل سے ما نگی جا تی ہے ،زبان سے نہیں
اے اقبال
قبول تو اس کی بھی ہو تی ہے جس کی زباں نہیں ہو تی۔

IMTIAZG
 

#اڑان__کی__دھمکیاں___مجھے___مت__دیا__کر__🤙
🔥🔥
#شاہین_____ہوں_شکار__کرنا_میرا_روز_کا_کام_ہے__🤙l

IMTIAZG
 

سردار لڑکی سے👩🦰👩🦰👩🦰👩🦰: ہمارے دل میں آ جاؤ..😋😋😋😋.
لڑکی غصے سے چپل اتاروں کیا..؟ 🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀
سردار: پگلی ایسے ہی آجاؤ دل ہے مسجد تھوڑی ہے........😇😅😂🤣😅😆😂🤣🤣

IMTIAZG
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..

IMTIAZG
 

ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھایا ہے. ❤_____❣💔

IMTIAZG
 

💜کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا💓
💝اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا__اور اگر نہ کھلیی تو دفنا دینا💔😔

IMTIAZG
 

زمانہ وفادار نہیں تو کیا ہوا
دھوکے باز بھی تو اکثر یار ہی ہوا کرتے ہیں

IMTIAZG
 

وہ جو ہنسا دیتے ہیں آسانی سے لوگوں کو ☺️🥀
نہ جانے خود کتنی مشکلوں سے ہنستے ہونگے

IMTIAZG
 

بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔

IMTIAZG
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
�یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤