حلق میں ہاتھ ڈال کر کلیجہ نکال دوں،🔥
اب لفظ "محبت" کی حمایت کرے کوئ..!!___❤🔥🖐
#_____🍁
جس بات پہ سیدھا منہ توڑنے کا دل کرے،،،،، ،،
اسی بات پہ مسکرا دینا تربیت کہلاتا ہے،،،، ،
*
مطلب ختم ،،،،، رابطہ ختم ؟؟؟
❤❤❤❤
یہ ہے ،،،، دنيا ،،،،،،کی ،، رسم ؟؟؟
💖ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے ❣ 💕 کسی شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا💕
##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##jani
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
تھوڑی آگ ملے گی صاحب 🔥
معاشرے کے اصولوں کو لگانی ہے 🔥🔥🔥
-" مجھے میرے جیسے ہی پسند ہیں
بدتمیز , بدمزاج اور برے لوگ 🖤🔥
💯✌
تم نے انداز محبت دیکھا ہے______انداز وفا نہیں.......!!!!!
پنجرے کھول بھی دو تو کچھ پرندے جایا نہیں کرتے......!!🤔🤔
ہَم ہیں __________ جَناب
جنہیں دُنیا خَراب کہتی ہے🔥
ہم جیسے تنہا لوگوں کا کیا مرنا اور کیا جینا💔
صاحب
آج تیرے دل سے نکلیں ہیں کل دنیا سے نکل جائیں گے💔
مجھے لگتا تھا کہ....
اُسے محبت ہے مجھ سے!
کہا نا!!۔۔۔۔ صرف مجھے لگتا تھا....
Good night all😴😴🌃
ممکن اگر ہوتا۔۔۔💕۔۔۔۔کسی کو عمر لگانا 💕
ہم اپنی ہر سانس اپنے یار کے نام لکھتے💘💘
♥ہو جاؤ گے مجبور تم بھی __ کچھ اس طرح...!!!
ھیر کی محبت میں رانجھا تھاجس طرح...!!!!!♥
بنا لو اسے اپنا جو تمھیں دل سے چاہتا ہے ۔۔۔!!!
خدا کی قسم بڑی مشکل سے ملا کرتے ہیں یہ چاہنے والے۔۔۔!!!
راتیں لمبی _____ ہو جانے سے۔۔۔!!
خواب مکمل___ کب ہوتے ہیں۔۔۔!!😔
مسکرانا عادت ہے میری جناب۔۔۔۔۔۔
میں درد کو زیادہ منہ نہیں لگاتا۔۔۔.....
بات توصرف محبت کی ھوتی ھے
__اۓ دوست__..
ورنہ
ميسج توکمپنی والےبھی کرتےرہتے ھیں...
درد نے میـــــــــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ھے...
جیسے اس کا بھی میـــــــــــــــرے سوا کوئ نھیں..!
روز وہ آتے ہیں خواب میں گلے ملنے کو 😍😍
میں جو سو جاتا ہوں تو جاگ جاتی ہے قسمت میری ♥♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain