Damadam.pk
INOXENT-NAWAB's posts | Damadam

INOXENT-NAWAB's posts:

INOXENT-NAWAB
 

مصروف ہے خلوت عید کی تیاریوں میں اور مَیں
محوِ فکر ہوں کہ سب سے ہنس کر ملنا ہو گا

INOXENT-NAWAB
 

تیرے قریب رہ کر بھی تجھے تلاش کروں
محبتوں میں میری بدحواسیاں نہ گئیں

INOXENT-NAWAB
 

Leaving Damadam for some days ....

INOXENT-NAWAB
 

مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے
میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔

INOXENT-NAWAB
 

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ

INOXENT-NAWAB
 

نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا

میرے با رے میں اتنا مت سوچنا
میں دل میں آ تا ہوں سمجھ میں نہیں۔
I  : میرے با رے میں اتنا مت سوچنا میں دل میں آ تا ہوں سمجھ میں نہیں۔ - 
INOXENT-NAWAB
 

ہم اتنے خو بصو رت تو نہیں ہیں صنم
جسے آ نکھ بھر کے دیکھ لیں اُسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں۔

INOXENT-NAWAB
 

سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلوبات کرکے دیکھتے ہیں۔

INOXENT-NAWAB
 

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا

INOXENT-NAWAB
 

کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے

INOXENT-NAWAB
 

کونسی آنکھ میں لگاؤں سرمہ
دونوں آنکھوں میں تم بستی ہو
کہیں کالی نا ہو جاؤ

INOXENT-NAWAB
 

دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے

INOXENT-NAWAB
 

پھولوں کی نمائش میں اگر وہ بھی ہوا تو
اک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی

INOXENT-NAWAB
 

Dua kren mere liye yrrr
ya dunya ka khush. naseeb tareen
ya bad kismat tareen😔😔😔

INOXENT-NAWAB
 

آج اس نے ایک اور درد دیا تو ہمیں یاد آیا۔
ہم نے بھی تو دعاوں میں اس کے سارے درد مانگے تھے۔

INOXENT-NAWAB
 

لڑکیوں کـی معصومیت کـی حد تب ہوتـی
جب پورا لطیفہ سن کے کہتیں
ہاہاہا اچھا پھر کیا ہوا

INOXENT-NAWAB
 

اپنے ہی لوٹ لیتے ہیں
ورنہ
غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے

INOXENT-NAWAB
 

منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر

INOXENT-NAWAB
 

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ
الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھی
💔💔💔💔💔💔💔💔