Romantic Poetry IOo.ChuZza.OoI : تیرے ہونٹ ہیں کے گلابوں کے لکھے دو مصرے جن پہ رقصاں ہیں تبسم کسی خشبو کی... MORE▼طرح😙😘 - 43 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
IOo.ChuZza.OoI : ایک لڑکی کو پانچ سال سے گھاس ڈال رہا ہوں کھا ہی نہیں رہی 🤣😜 کیا کروں... MORE▼کوئی مشورہ دو🤔 - 43 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry IOo.ChuZza.OoI : پھول چُھونے سے ہی مہک جائے اس قدر شبنمی ہے اُس کا بدن😘 - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry IOo.ChuZza.OoI : پیوں،میں کیوں نہ پیوں جام تیرے تن تن کا شراب جیسا پسینہ ہے تیری گردن کا,,, - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry IOo.ChuZza.OoI : تیری جوانی ہے یا میکدہ اے ماہ جبیں.. دو گھونٹ پینے کی حسرت ہوئی ہے... - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
IOo.ChuZza.OoI : اک بدن ہے میری نگاہوں میں جس پہ ہونٹوں کے بل چلوں گا میں🔥 - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry IOo.ChuZza.OoI : دینے میں ایک بوسہ کے نقصان ہـے کیا بھلا میلے تو نہ ہو جائیں گـے صاحب کے گال... MORE▼کچھـ - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
IOo.ChuZza.OoI : کانچ کا جسم کہیں ٹوٹ نہ جائے🙈 حسن والے تیری انگڑائی سے ڈر لگتا ہے😘 - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
IOo.ChuZza.OoI : دے کے بوسہ وہ وصل میں مجھ سے پوچھتے ہیں دل میں تیرے اور بھی ارمان ہیں کہ... MORE▼بس❤😘 - 44 months ago FOLLOW 37REPLIES SHARE LINK REPORT
IOo.ChuZza.OoI : تجھ سا کوئی جہان میں نازک بدن کہاں یہ پنکھڑی سے ہونٹ یہ گل سا بدن کہاں - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
IOo.ChuZza.OoI : چھپانے سے کہاں انداز چھپتے ہیں جوانی کے ادائیں خود پکار اٹھتی ہیں ان پہ اب... MORE▼شباب آیا - 44 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry IOo.ChuZza.OoI : یہ نازِ حُسن تو دیکھو کہ دل کو تڑپا کر نظر ملاتے نہیں مُسکرائے جاتے ہیں - 44 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
IOo.ChuZza.OoI : پھول سوئے ہوئے تھے چھاتی پر رات کتنا مہک رہا تھا گھر میرا - 44 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
IOo.ChuZza.OoI : تمہارے بدن کے نشیب,و,فراز ندی اترتی ہو جیسے دریا میں 🔥 - 44 months ago FOLLOW 19REPLIES SHARE LINK REPORT
IOo.ChuZza.OoI : تمہارے قرب کی لذت ، میرے دِل میں اُتر کر یوں ، مجھے مدہوش کرتی ہے ، کہ جیسے... MORE▼سرد اور میٹھی ، ہوا کا دلنشیں جھونکا ، جھلستی دھوپ میں گزرے ! - 44 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
IOo.ChuZza.OoI : اس کی کمزوری سے خوب واقف ہوں میں گردن کا بوسہ لیتے ہی اسکی جان جاتی ہے😘 - 44 months ago FOLLOW 56REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry IOo.ChuZza.OoI : تُم ہو باغات میں اُڑتی ہوئی تِتلی کی مِثال🦋🦋 میں وہ بچّہ جو تعاقب میں لگا... MORE▼رہتا ہے😍😍 - 44 months ago FOLLOW 44REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry IOo.ChuZza.OoI : شرابوں سے بھرے پیالے مجھے تکنے کی عادت ھے بدن بھیگا ، رسیلے ہونٹ ،، نینا ... MORE▼مد بھرے - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
IOo.ChuZza.OoI : نہ پوچھو تصور کے مزے😍😍 گود میں تم کو لیے بیٹھے ہیں🤗 - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
IOo.ChuZza.OoI : سنو مجھے سینے سے لگاؤ تاکہ میں جان سکوں کہ اگر زندگی اتنے قریب ہو تو ... MORE▼سانسیں اعتدال میں کیسے رہتی ہیں ❣️ - 44 months ago FOLLOW 26REPLIES SHARE LINK REPORT