مرد پر عورت کی محبت کی گرفت ایسی ہوتی ہے جیسے زندگی پر موت کی مرد جتنی کوشش کر لے اگر ایک بار کسی عورت نے اس کو اپنی سچی محبت میں اپنے بس میں کر لیا تو پھر وہ چاہے جتنا مرضی پھڑپھڑائے نا تو اڑ سکتا ہے نا ہی مکر سکتا ہے اور میری نظر میں خوش قسمت ہے وہ مرد جو عورت کی سچی محبت کو پا لیتا ہے پھر اگر وہ محبت پا لے تو اس بات سے فرق نہیں پڑتا کے وہ اسکی جتیاں سیدھی کرتا ہے یا پاؤں دباتا ہے