*اس دنيا ميں دلی سکون چاہيے تو اپنا سب کچھ اللہ پاک پر چھوڑ دو،اللہ سے التجا کريں اے رب ہميں وہ دے جو ہمارے حق ميں بہتر ہے۔يہ جملے آپکو مضبوط کرديں گے کيوں کے جو رب پر کامل يقين رکھتا ہے رب اسکو کبھی مايو س نی کرتا۔۔۔اللہ تعالی کے ہر کام ميں حکمت چھپی ہوٸ ہے جسے سمجھنا ہمارے بس کی بات نہيں*
تمہارے پاس ہر وہ ادا ہے جو میرے بےقرار دل کو قرار دے سکتی ہے تمہارا ہاتھ دنیا کا وہ واحد ہاتھ ہے جس کو تھامنے کی حسرت مجھے آخری سانس تک رہےگی تم وہ خوشبو جو میں چاہتی کے میرے جسم و جان میں بس جائے تمہاری عدم موجودگی وہ زہر ہے جس کا کوئی توڑ نہیں ہے میں تمہارے بارے میں سوچتی رہتی ہوں مجھے اچھا لگتا ہے جب آنکھیں بند کرنے پر مجھے تم نظر آتے ہو اور سکوں سے میرے کاندھے پر سر رکھتے ہو ہے ہائے مجھے تم سے بہت محبت ہے Allahmdullillah for everything ✨♥️