Muslim women deserves so much more appreciation than they get, for arranging seher o iftar while eating themselves in a hurry. Queens of the houses fr. 💗
Dua me yaad rakhen.
تُو کسی اور کا ہو گا، تو بڑا دُکھ ہو گا__
سو!!!! دعا ہے کے تو ربّ کو پیارا ہو جا...
وہ میرے بعد ترس جائے گا محبت کو!
.اُسے یہ کہنا!!! اگر ہو سکے تو مر جائے.
''-ہم ضرور تمہیں اچھے
اور برے حالات سے آزمائیں ❣ ( القرآن )
"خدا کرے اس رمضان جو ہمارے لئے نا ممکن ہے، وہ بھی ممکن ہوجاۓ ، اس رمضان ہمارے لیے کن کا معجزہ ہوجائے، اس رمضان ہمارے تمام زخموں کو بھر دیا جائے، ہماری خطاؤں کو بخش دیا جائے ، اس رمضان جو لا حاصل ہے وہ حاصل ہوجاۓ ، اس رمضان جو ہم مانگیں وہی عطا کر دیا جائے ، اس رمضان ہمیں صبر کا بہترین پھل مل جائے ، اور جنت مجھ سمیت آپ سب کے لئے واجب ہوجاۓ ، اللّٰہ پاک ہماری تمام نیک خواہشات پوری فرمائیں۔۔۔۔"
آمین یارب العالمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain