jummah Mubarak everyone.
"کوئی یہ نہیں دیکھتا آپ اسکے لیے کتنا کرتے ہو، وہ صرف وہی دیکھتا ہے جو آپ نہیں کر پاتے ہیں" 🖤
اذیت سے جنم لیتی سہولت راس آتی ہے
کوئی ایسی پڑے مشکل کہ آسانی سے مر جائیں
-
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺳﺴﺘﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﮧ ﺑﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ🖤
کوئی واعدا توں نے پھر نبھایا کیوں نہیں ۔
مجھے تم نظر سے گرا تو رھے ھو ۔
تمھارے نہ ہونے سے یہ سارے مسائل ہے! تم اگرآ جاؤ تو حالتیں سنواری جا سکتی...
ہیں، وحشتیں اتاری جا سکتی ہے
-
اب کسی سے میرا حساب نہیں میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں🖤 -
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain