میں چاہتی ہوں کہ میں مر جاؤں ؛ ہاں ؛ میں چاہتی ہوں کہ میں مر جاؤں ؛ اور
میری موت کی خبر اُس تک پہنچے تو ؛ اُس کا دل کانپ جائے ؛ اُس کی دھڑکن رُک جائے ؛ اُس کی سانسیں تھم جائیں ؛ اور ایک دفعہ بس ایک دفعہ ؛ اُس کی آنکھیں بھی میرے لیے برسیں ؛ میری قبر پہ تازہ گلاب رکھے ؛ اُس کی آنکھیں بھی سرخ آب سے آشنا ہوں ؛ وہ مجھ سے ایک ملاقات کے لیے تڑپے ؛ اور میں دور آسمانوں کے پار ؛ اُس کے حال پہ مُسکرا دوں ؛ پھر سوچتی ہوں کہ ؛ اگر اُس نے میری موت کی خبر پر مُسکرا دیا تو .💔🖤
Biryani or sweet...?
Joke of the day...?
Naheen bewafa Naheen hai wo..🔥
What do you think about 🇮🇳
I don't care..👀
Bhega Bhega hai Samaa..
Patience must be rewarded..✨
He Is a Man of his Word..🤞
God knows Better...❣️
A wise enemy is better than a foolish friend..🔥
Don't spoke your nose in my affairs loosers🔥
Mind your own Business..🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain