Damadam.pk
ISRAR...ATAL's posts | Damadam

ISRAR...ATAL's posts:

My daughter 🙇🏻
I  : My daughter 🙇🏻 - 
My daughter 02🙇🏻
I  : My daughter 02🙇🏻 - 
My Daughter 🙇🏻
I  : My Daughter 🙇🏻 - 
Social media post
I  : Post no 11 like please 🙇 - 
Social media post
I  : Post no 10 like please 🙇 - 
ISRAR...ATAL
 

تمام عمر محبت سے کام لیتے رہے
ہم ایک دوسرے سے انتقام لیتے رہے
میں چیختا رہا کچھ اور بھی ہے میرا علاج
مگر یہ لوگ تمہارا ہی نام لیتے رہے

ISRAR...ATAL
 

تمام عمر کوئی پاؤں دھو کے پیتا رہے
بچھڑنے والے نے آخر بچھڑ ہی جانا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ❤

ISRAR...ATAL
 

ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
تری بانکی چتون نے چن چن کے مارے
نکیلے سجیلے جواں کیسے کیسے
نہ گل ہیں نہ غنچے نو بوٹے نہ پتے
ہوئے باغ نذرِ خزاں کیسے کیسے
یہاں درد سے ہاتھ سینے پہ رکھا
وہاں ان کو گزرے گماں کیسے کیسے
ہزاروں برس کی ہے بڑھیا یہ دنیا
مگر تاکتی ہے جواں کیسے کیسے
ترے جاں نثاروں کے تیور وہی ہیں
گلے پر ہیں خنجر رواں کیسے کیسے
جوانی کا صدقہ ذرا آنکھ اٹھاؤ
تڑپتے ہیں دیکھو جواں کیسے کیسے
خزاں لوٹ ہی لے گئی باغ سارا
تڑپتے رہے باغباں کیسے کیسے
امیرؔ اب سخن کی بڑی قدر ہو گی
پھلے پھولیں گے نکتہ داں کیسے کیسے
امیر مینائی
از: دیوانِ امیر مینائی معروف بہ صنم خانۂ عشق

ISRAR...ATAL
 

```ﺳﺮ ﺟﻬﮑﺎﺋﮯ ﻫﻮﺋﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻫﻮﮞ ﯾـــﻮﺳﻒ ﮐﯽ
ﻃﺮﺡ ۔ ۔ ۔
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﯿﭻ ﺭﻫﯽ ﻫﮯ __ ﺳﺮِ ﺑـــــــــﺎﺯﺍﺭ
ﻣﺠﻬﮯ ۔ ۔ ۔

ISRAR...ATAL
 

کیا راز ہے کہ جس کو بتانے سے پیشتر
اپنا بھی اعتبار نہیں کر رہا ہوں میں
یوں تو رہے ہو تم بھی صف دشمناں میں دوست
لیکن تمہیں شمار نہیں کر رہا ہوں میں !!

ISRAR...ATAL
 

سل دی خدائ پہ سلو لارو ورک کی ٹول--
یو دی وی سڑے دی وی ژوندے دی وی

ISRAR...ATAL
 

اگر آپ حادثاتی طور پر کسی سے کچھ کتابیں زیادہ پڑھ چکے ہیں تو برائے مہربانی ہضم کرنے کی کوشش کریں دوسروں کا جینا حرام نہ کریں ۔ شکریہ

ISRAR...ATAL
 

جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا . . . فصلِ گل چھوڑ گیا دل مرا پاگل نکلا.

ISRAR...ATAL
 

کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں
تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں

ISRAR...ATAL
 

حادثے بھی شعور رکھتے ہیں
ڈھونڈ لیتے ہیں غم کے ماروں کو

ISRAR...ATAL
 

موت آئے تو دن پھر یں غالب ؔ
زندگی نے تومارڈالاہے۔

ISRAR...ATAL
 

ستر سال کی ساری غزلیں اک انسان پہ واریں گے ۔
بوڑھے ہوکردھیمے لہجے میں تیرا نام پکاریں گے

ISRAR...ATAL
 

خیال آتا ھے تہذیب کی یتیمی پر۔۔۔
خدا عروج نہ بخشے کبھی کمینوں کو

😉😉😉 09 October 2020 😉😉😉
I  : 😉😉😉 09 October 2020 😉😉😉 - 
ISRAR...ATAL
 

آج اس کے گال چومے تو اندازہ ہوا۔۔
چائے اچھی ہے مگر تھوڑا سا میٹھا تیز ہے۔۔۔