Due to the intensity of the explosions in Gaza, human body parts are being blown into the air 💔
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے میں 86 سے زائد فلسطینی شہید اور 280 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ جنگ کی سب سے ہولناک راتوں میں سے ایک تھی۔
فلسطینی صحافی خلیل ابو الیاس نے فیس بک پر لکھا:
"چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غزہ صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خداحافظ اُن سب سے جو تاریخ کے سب سے ظالم 'عرب' کہلائیں گے۔"
غزہ کی ایک فلسطینی لڑکی نے لکھا:
"ہماری خبریں اب سے تمہیں پریشان نہیں کریں گی۔ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے، اور سب ختم ہو جائیں گے۔
اللہ اُس کو ہرگز معاف نہ کرے جو ہمارے ظلم پر خاموش رہا۔
ایک فلسطینی شیخ نے کہا
میں نے ابھی اپنی بیٹی کو دفنایا ہے۔ بغیر سر کے۔"
پشیمانم پشیمانم پشیماں
یارسول اللّٰه صلى الله عليه وآلہ سلم 🥺🥺
Chars Ko Stuff Bol deta hun DHA phase 08 ka rihaaishi lagunga.... 👀
me self made...!
mery gher me koi khazane nahi hain...
Tera Apna Tha Janam ❤️🩹
koi Ghair Tw Nahi🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain