AmanG
اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہا ہوں
میں زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہا ہوں
دل ٹوٹا یار دا تے اکھاں کھلیاں
نی سچ دساں ہلے نیوں یاداں پلیاں
مطلبی بے وفا ڈرامے باز
میں سمجھتا تھا کہ پابند آنا رہتے ہے
یار میرے میرے ہونے سے خفا رہتے ہے
تو نے اس واسطے چھوڑا تھا کہ مر جاٸیں گے
دیکھ لے کہ یار ہم تیرے سوا رہتے ہے
بے اعتبار شخص تھا سو وار کر گیا
لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا
کچھ میں نے اشتعال میں شکوے گلے کئے
کچھ وہ شکایتیں سر بازار کر گیا
پہلے وہ میری ذات کی تعمیر میں رہا
پھر مجھ کو اپنے ہاتھ سے مسمار کر گیا
وہ آ ملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے
بچھڑا تو راستے میرے دشوار کر گیا......🍁🍁
ایک بار کر کے اعتبار لکھ دو ۔۔
کتنا ہے مجھ سے پیار لکھ دو۔۔❣
ترس رہے ہیں بڑی دیر سے۔۔
اس بار اپنی محبت کا اظہار لکھ دو۔۔❣
زیادہ نہیں لکھ سکتے تو مت لکھو۔۔
محبت بھرے الفاظ دو چار لکھ دو۔۔🍁
ایک بار لکھو محبت ہے مجھے تم سے۔۔
بس پھر یہی لفظ سو بار لکھ دو۔❣❣
حقدار تو دنیا میں ہی سزا کے تھے
لیکن ہم نے خدا پر چھوڑ دیا اپنی بے بسی دیکھ کر
مجھے معاف کرنا اے خدایا
مجھ سے کچھ لوگ کبھی معاف نہیں کیے جائیں گے
محبت تھی تو ہار مانی
❤جناب❤
ضد ہوتی تو برباد کر دیتے
آپ کو
کچھ لوگ اتنے بیہودہ ہے توبہ توبہ استغفراللہ
قاضی صاحب نے دلہن سے پوچھا
کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے دلہن ہنستے ہوئے بولی
نئیں تے ہور تیرے واسطے سجی بیٹھی آں 🤣🤣
سنو
آج میرا پیکج کروا کے ثابت کر
دو
کہ لڑکیاں بھی بیلنس کروا دیتی ہیں..💀😳😜
اور پھر حقیقت تو یہ ہے کہ
رشتہ چاہے ایک سال کا ہو یا دس سال کا ۔۔
ٹوٹنے پر آئے ، تو ایک لمحہ بھی نہیں لگتا ۔۔
کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے جو پہلے بلاک کر دے بعد میں خود ہی بلاک ختم کرکے ون آن ون انواٸیٹ کر دے
میں نے دیکھا ہے چھوڑ کر جاتے ہوئے اس کو،
کون کہتا ہے کہ قیامت نہیں دیکھی جاتی_!
ابهی وقت هے ابهی سانس هے
ابهی لوٹ آ میرے گمشده
مجهے ناز هے میرے ضبط پر
مجهے پهر رلا میرے گمشده
یه نہی که تیرے فراق میں
میں اجڑ گیا یا بکهر گیا
هاں مجبتوں په جو مان تها
وه نہی رها میرے گمشده
مجهے علم هے که تو چاند هے
کسی اور کا ..... مگر اک پل
میرے آسمان حیات پر
ذرا جگمگا میرے گمشده
تیرے التفات کی بارشیں
جو میری نہی تو بتا مجهے
تیرے دشت چاه میں کس لیۓ؟
میرا دل جلا میرے گمشده
گهنے جنگلوں میں گهرا هوں میں
بڑا گهپ اندهیرا هے چار سو
کوئی اک چراغ تو جل اٹهے
ذرا مسکرا میرے گمشده ....!
ہم سے بھاگا نہ کرو دور غزالوں کی طرح
ہم نے چاہا ہے تمہیں چاہنے والوں کی طرح
خودبخود نیند سی آنکھوں میں گھلی جاتی ہے
مہکی مہکی ہے شب غم ترے بالوں کی طرح
تیرے بن رات کے ہاتھوں پہ یہ تاروں کے ایاغ
خوبصورت ہیں مگر زہر کے پیالوں کی طرح
اور کیا اس سے زیادہ کوئی نرمی برتوں
دل کے زخموں کو چھوا ہے ترے گالوں کی طرح
ترتیب سے گھومتی اس دنیا میں۔۔۔!
اگر کچھ بے ترتیب ہے "تو وہ ہیں ہم"😔
وسی🥀
شوہر کے لباس سے بیوی کی نفاست کا اور بیوی کے لباس سے شوہر کی غیرت کا پتہ چلتا ہے
شب بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain