Damadam.pk
Ibadaat.'s posts | Damadam

Ibadaat.'s posts:

I  : True..Amazing lines - 
I  : Changraaan.. - 
I  : My cat cute naa - 
I  : Deep moments amazing m.. - 
Ibadaat.
 

Thts not ibadaat id now un hun ny mry number py bnye thi so mn use krun g aab...unki id Hussain7527 ky name c hh

I  : Feelings.. - 
Ibadaat.
 

Ninoo nhe a rahi aaj...

I  : Good night... - 
Ibadaat.
 

ﻭﻗﺖ ﺑﮩﺖ ﮐﭽﮫ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻮ ﺧﯿﺮ _ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺗﮭﯽ ❤

Ibadaat.
 

Udhar kr lynaa but pyaar na krnaa yroo

Ibadaat.
 

ذرا خاموش بیٹھو تو_ دم آرام سے نکلے
اِدھر میں ہچکی لیتا ہوں اُدھر تم رونے لگتی ہو💔💔

Ibadaat.
 

اب میرا دهیان کہیں اور چلا جاتا ہے
اب کوئی فلم مکمل نہیں دیکهی جاتی

I  : اداسی کھا گئی شباب کو ورنہ بہت دلکش تھے ہم - 
Ibadaat.
 

نامہ بر حال میرا ان سے _____زبانی کہنا
خط نہ دینا کہ وہ اوروں کو دکھا دیتے ہیں۔🤫

Ibadaat.
 

تمام شہر کا موضوع گفتگو ہے وہی
اسے کہنا بہت عام ہو رہا ہے وہ

I  : میری آنکھوں میں یہ قدموں کے نشاں تو دیکھو کس طرف لوٹ گیا خواب میں آیا ہوا - 
Ibadaat.
 

Hay how r u all..

Ibadaat.
 

*وہ جانتا تھا کہ مجھے موت سکون بخشے گی*
*وہ ستمگر تھا سو جینے کی دعا دی اس نے*

Ibadaat.
 

تیرے پاس ہی ہو گا زرا پھر سے دیکھ
مرے سینے سے دل اخر گیا تو گیا کہاں

I  : فنا ہو گئی ذات كسى کی ذات میں كب سے...." ہم جو نظر آ تے ہیں فقط_____ وہم -