Damadam.pk
Ibrar0316's posts | Damadam

Ibrar0316's posts:

*تیرے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے*
*زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں میں*
I  : *تیرے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے* *زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں میں* - 
Ibrar0316
 

درد کو موج پہ آنے دیجئیے . . .
جان جاتی ہے تو جانے دیجئیے .

Ibrar0316
 

شاخیں اگر رہی تو پّتے بھی آئینگے..
یہ دن اگر بُرے ھیں تو اچھے بھی آئینگے🔥good morning

مرشد سرا سر زیادتی نہیں تو اور کیا ہے پھر ۔۔

مرشد وہ سب سے ملا ہے سوائے میرے۔۔😔
I  : مرشد سرا سر زیادتی نہیں تو اور کیا ہے پھر ۔۔ مرشد وہ سب سے ملا ہے سوائے - 
سیکھ لی ہم نے بھی ادائیں مسکرانے کی
_
_
بھاڑ میں جائیں یہ -- رنجشیں زمانے کی
I  : سیکھ لی ہم نے بھی ادائیں مسکرانے کی _ _ بھاڑ میں جائیں یہ -- رنجشیں زمانے - 
تُو نے مُجھ کو مانگا  ہی  نہیں__
ورنہ کیا تیرا کوئی خُدا نہ تھا___

جون__ایلیاء
I  : تُو نے مُجھ کو مانگا ہی نہیں__ ورنہ کیا تیرا کوئی خُدا نہ تھا___  - 
علاوہ میرے ہر اک شخص نور نکلے گا 

میں جانتا ہوں میرا ہی قصور نکلے گا
I  : علاوہ میرے ہر اک شخص نور نکلے گا میں جانتا ہوں میرا ہی قصور نکلے گا - 
Ibrar0316
 

*ہم نے چُپ چاپ کھو دیا ہے تمہیں...*
*یہ ہے بچھڑنے کی انتہا جاناں...*
*خانزادہ........ ❣❣*

*میری آواز پر نہ آے گا ""*

*کوئی اس کو پکار دے گا ذرا*
I  : *میری آواز پر نہ آے گا ""* *کوئی اس کو پکار دے گا ذرا* - 
چھوڑو صاحب وہ تو حور  اور 
حوریں گناہگارو کو کہاں ملتی ہیں
I  : چھوڑو صاحب وہ تو حور اور حوریں گناہگارو کو کہاں ملتی ہیں - 
باقی ہر شے کی قدر تھی اسے
راٸیگاں ذات صرف میری ٹہری 💔
I  : باقی ہر شے کی قدر تھی اسے راٸیگاں ذات صرف میری ٹہری 💔 - 
*اک بھی کام کی نہیں نکلی*

*ہاتھ بھرا پڑا ھے لکیروں سے*
I  : *اک بھی کام کی نہیں نکلی* *ہاتھ بھرا پڑا ھے لکیروں سے* - 
وہ روٹھے گا، لڑے گا، غصہ کرے گا😔

مگر میں جانتا ہوں

وہ تھک کے سینے سے آ لگے گا۔۔۔ 😊😍❤
I  : وہ روٹھے گا، لڑے گا، غصہ کرے گا😔 مگر میں جانتا ہوں وہ تھک کے سینے سے آ - 
مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے
مرشد میری تو زندگی برباد ہو گئی 🥀
I  : مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے مرشد میری تو زندگی برباد ہو گئی 🥀 - 
Ibrar0316
 

ِاس بار زندگی کا تصادم ہے جان سے
ِاس بار اپنی جاں کو بچایا تو میں گیا

Ibrar0316
 

یہ میری آنکھ کے آنسو خوشی کے آنسو ہیں
یقین کر میں تجھے بھول کر بہت خوش ہوں 🙂damadam ND hijjab Allah Hafiz

Ibrar0316
 

عجیب غضب کر بیٹھے ہیں
مرشد ناراض کر بیٹھے ہیں😥

Ibrar0316
 

*ایک تعلق ، بچا نہیں پائے*
*ایک رنجش کی ، مار نکلے ہم*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Ibrar0316
 

اکثر ماں باپ کی لاڈلی اولادوں کو راتوں میں تہجد اور دعاؤں میں کسی کی توجہ کے لیے روتے دیکھا ہے میں نے 🙂💔

Ibrar0316
 

ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﺨﺘﮧ ﮐﺮﮮ.
ﺑﺎﺕ ﺍﺏ ﺧﺪﺍ ﺗﮏ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﮯ..!
جون ایلیاء