Damadam.pk
Ibrar300's posts | Damadam

Ibrar300's posts:

Ibrar300
 

مجھے ہر اس شخص سے نفرت ہے ۔۔۔ 💘💯
جو تمہارے نزدیک آنے کی کوشش کرتا ہے!😒
🔥

Ibrar300
 

نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
فیض احمد فیض❤️

Ibrar300
 

یہ کہنے مجھ سے ظالم سرِ مزار آیا۔۔۔
میرے بغیر کس طرح تجھے قرار آیا۔۔۔

Ibrar300
 

کچھ ایسا ہو کہ سبھی رابطے ہی کٹ جائیں
رگیں دماغ کی اک حادثے میں پھٹ جائیں🔥

Ibrar300
 

یہ ان کہی تجھے ایسے سنائی دے گی نہیں
میں چُپ رہوں تو میری بات میں نہ بولا کر!!

Ibrar300
 

مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے مجھ سے اِک روز تُجھے پیار بھی ہو سکتا ہے

Ibrar300
 

جن کے جانے سے جان جاتی تھی,
انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے..

Ibrar300
 

پیار،محبت،ناز،نخرے،ستانا،رولانا،منانا سر آنکهوں پہ
مگر خدارا محبت میں __شامل کوئ تیسرا نہ هو…

Ibrar300
 

عجب موڑ پے ٹھہرا ہے قا فلہ دل کا
سکون ڈ ھو نڈنے نکلے تھے ،وحشتیں بھی گئیں

Ibrar300
 

اب جو ہچکیاں آئے تو پانی پی لینا
یہ وہم چهوڑ دینا تجهے یاد کیا ہم نے

Ibrar300
 

جفا کی آگ تھم جائے ، فخر ٹوٹے کبھی محسن
چلے آنا میرے ہو کر ، میں ماضی پھر بھلا دوں گا

Ibrar300
 

کوئی تجھ سا بھی کاش تجھ کوملے
مدعاہم کو انتقام سے ہے۔

Ibrar300
 

عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی
میری وحشت تری شہرت ہی سہی۔

Ibrar300
 

شامیں ٹھنڈی ہو جائیں تو اُس شخص سے کم کم ملنا
اکثر موسمِ سرما میں محبتوں کو زوال آتے ہیں

Ibrar300
 

ہر عمل کا اک رد عمل ہوتا ہے
نفرت بتارہی ہیں کبھی پیار غضب کا تھا

Ibrar300
 

آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں
دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور

Ibrar300
 

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا

Ibrar300
 

تو ڑی جو اُس نے ہم سے تو جو ڑی رقیب سے
انشاءؔ تو بس میرے یا ر کے جو ڑ تو ڑ دیکھ

Ibrar300
 

تجھ سے جو دھیان کا تعلق ہے
پکّے ایمان کا تعلق ہے
میری چپ کا' تیری خاموشی کا
روح اور جان کا تعلق ہے
تو سمجھتا ہے میرے لہجے کو
اور یہ مان' کا تعلق ہے
تجھ سے میرا خیال کا رشتہ
یعنی وجدان' کا تعلق ہے
کوئی رہتا ہے دل میں یوں، جیسے
گھر سے سامان کا تعلق ہے
بن کہے' بن سنے ہی اپنے بیچ
عہد و پیمان کا تعلق ہے

Ibrar300
 

❣وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا
مرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا❣❣
❣❣لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھکو
مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا❣❣
❣❣محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی
مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا❣❣
❣❣چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن
مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا❣❤
🥰