Damadam.pk
Ifra's posts | Damadam

Ifra's posts:

relationship is just a timepass nothing else
I  : relationship is just a timepass nothing else - 
Sad Poetry image
I  : Mamool bn gaya he ab to - 
Ifra
 

اپنی اوقات یاد رکھنے کو
اُس کا لہجہ سنبھال رکھا ہے

Jokes image
I  : Hahaha - 
Finally 💖💖
I  : Finally 💖💖 - 
Ifra
 

اُس کے لہجے کی تلخیاں دیکھ کر
ہم نے اُن سے رابطے ہی ختم کر دیئے

Memes & Satire image
I  : 💖💖💖itni me masoom 😂😂 - 
Ifra
 

تمہیں لگتا ہے کے تم مجھے ہرا دو گے
محترم
میں 24 گھنٹوں میں 22 گھنٹے ازیت
میں رہ کر مسکرانے والی لڑکی ہوں

Ifra
 

مجھے لگتا ہے میرے ستارے کہیں کھو گئے ہیں

Ifra
 

یہ کس گمان میں پکڑ لیا ہے ہاتھ میرا
آپ چھوڑ دیجییے آپ چھوڑ دیتے ہیں
🙈🙈🙈🙈

Ifra
 

اس کو میری نفرت کا اندازہ نہیں شاید
اس شخص نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل

پیار سے ڈر نہیں لگتا صاحب
جانو مانو والی باتوں سے لگتا ہے
I  : پیار سے ڈر نہیں لگتا صاحب جانو مانو والی باتوں سے لگتا ہے - 
Cute😎😎😎
I  : Cute😎😎😎 - 
Ifra
 

پورے ہوتے نہیں پھر بھی دیکھے بہت
خواب آنکھوں پہ حیران ہے
لوٹ لے گی سب تمہارا دل میں جتنا اور ہے
زندگی تجھ سے کیسا ناتہ ہے
جی کے دیکھا تو پھر دل کو لگنے لگا
دل تو جینے سے گھبراتا ہے
اے زندگی یہ بتا کیا ملا کیا کھو دیا
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖

Ifra
 

Ajeeeb life ho gai h sona h pr Nend ni Abhi aa ni rahi Sehri ko Jaye gi ni din me ati ni and next day same rooteen 😭😭😭😭

Ifra
 

میں اس کو سنبھال کے رکھتی ہوں
کے اس کو کوئ چڑیل نہ اٹھا کر لے جائے

Ifra
 

میرے خوش گماں
تیرے ہاتھ چھوڑنے کی دیر تھی
کے دیکھ لے میں گری نہیں
کے تمام شہر لپک پڑا
مجھے تھامنے تیرے سامنے

Ifra
 

سوچتے ہیں کرلے دوسری محبت
پھر پہلی محبت کا انجام یاد آتا ہے

Digital Art image
I  : مجھے پسند ہے ایسےمرد جو ہر لڑکی کے پیچھے دل ہتھیلی پر لیئے نہیں پھرتے  - 
Ifra
 

فاصلہ رکھیں پھر آپ کی امی
کہیں گی مجھے منہ پھٹ بہو نہیں چاہییے