عورتیں بہت مشکل ہیں، ہمیشہ اپنے ذہن کو تبدیل کرتی رہتی ہیں 18 سال کی عمر میں وہ خوبصورت مرد چاہتی ہیں 25 سال کی عمر میں وہ بالغ مرد چاہتی ہیں 30 میں، وہ کامیاب مرد چاہتی ہیں 40 کی عمر میں وہ established مرد چاہتی ہیں 50 میں وہ وفادار مرد چاہتی ہیں 60 میں مددگار مرد چاہتی ہیں مرد بہت سادہ ہوتے ہیں، وہ اپنی زندگی میں کسی بھی بدلتی ہوئی حالت کے لیے اپنا معیار ذائقہ کبھی نہیں بدلتے 18 سال کی عمر میں وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں 25 سال کی عمر میں وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں 30 میں وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں 40 میں وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں 50 میں بھی خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں 60 میں still وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں 70 اور 80 کی عمر میں بھی جب وہ بمشکل حرکت کر سکتے ہیں، تب بھی وہ خوبصورت خ
جب آدم اور حوا کو زمین پر بھیجا گیا تو انہیں دنیا کے الگ الگ حصوں میں اتارا گیا تھا تب آدم حوا کی جدائی میں روئے تھے پھر حوا سے ملنے کے لئے آدم نے دعا مانگی تھی وہ روئے زمین پر سب سے پہلی محبت کے لیے کی جانے والی دعا تھی پھر خدا نے وه دعا قبول کی اور انہیں عرفات کے میدان میں ملایا محبوب کے لئے تڑپ ہونا انسانی فطرت میں ازلی ہے اور محبوب سے ملن کی دعا کرنا سنتِ آدم ہے💫🌸