پھر وہی میں ہوں، وہی درد کا سایہ یارو تم سے بچھڑا ہوں تو دکھ پائے ہیں کیا کیا یارو یاد کرتی ہیں تمہیں آبلہ پائی کی رُتیں کس بیاباں میں ہو؟ بولو مرے تنہا یارو تم تو نزدیکِ رگِ جاں تھے، تمہیں کیا کہتا؟ میں نے دشمن کو بھی دشمن نہیں سمجھا یارو کون تنہا رہے اک عمر کسی کی خاطر وہ جو مل جائے تو اسے بھی یہ کہنا یارو اس کے ہونٹوں کے تبسم میں تھی خوشبو غم کی ہم نے محسن کو بہت دیر میں سمجھا یارو