Damadam.pk
Iii_PiKaChu_iiI's posts | Damadam

Iii_PiKaChu_iiI's posts:

Iii_PiKaChu_iiI
 

"فــــاصلہ رکھیں"
"پـھر آپ کـو مرچیں بھی جلدی لگتی ہیں"🙃💔🙂

Iii_PiKaChu_iiI
 

*" اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔"*💔🙂

Iii_PiKaChu_iiI
 

No matter how loyal and honest you are:
.ایک وقت کے بعد سب کا من بھر جائے گا تم سے-🤡👍🏻

Iii_PiKaChu_iiI
 

ابن آدم کو یوں ہی بدنام کر رکھا ہے
ہم نے دیکھا ہے بنت حوا کو بھی دغا کرتے 🙂🖤

Iii_PiKaChu_iiI
 

بیشک میرا رب تو وہ ہے جو انسان کی اندر کی اذیتوں سے بھی واقف ہے__ ❤😌

Iii_PiKaChu_iiI
 

:))
ہائے یہ اگر، مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی...🖤

Iii_PiKaChu_iiI
 

وقت ازالہ نہ کر سکا جن کا، لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں🦋🎀
# 🧡🙂✨

Iii_PiKaChu_iiI
 

" ہر بار معاف کِیا میں نے ، ہر بار دھوکے میں رکھا گیا مُجھے! ۔ " 💔🙂

Iii_PiKaChu_iiI
 

لوگ برا کہتے ہیں ، انہیں کہنے دو😊
وہ سنا نہیں✋
وتعز من تشاء وتذل من تشاء🖤🔥💥

Iii_PiKaChu_iiI
 

-🖤😇
فاتحہ اُن خوابوں پر جِن
کی تعبیر تُم تھے! ۔

Iii_PiKaChu_iiI
 

-√°🤍🍸
خوابوں کی دنیا کہاں مکمل ہوتی ہے🤍✨

Iii_PiKaChu_iiI
 

دل کو تیری ہی تمنا دل کو تجھ سے ہی پیار 💚

Iii_PiKaChu_iiI
 

کچھ درد ایسے بھی ملے ہیں زندگی میں 💔
جنہوں نے جان بھی لی اور زندہ بھی چھوڑ دیا 🙃

Iii_PiKaChu_iiI
 

>🍸✨
- Hide your Emotion Bczz No One Cares___"🖤🥀

Iii_PiKaChu_iiI
 

🍂🌑"*جوانی کا تاج پہنا کر لوٹ گیا بچپن♥️👑

Iii_PiKaChu_iiI
 

قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے
*لَا تَقْنَطُوْا۝*
نا امید نہ ہو
*لَا تَهِنُوْا۝*
ڪمـزور نہ پڑو
لَا تَحۡزَنُوۡا۝
غمگین نہ ہو
لَا تَيْاَسُوْا۝
مایوس نہ ہو
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"
ڪمزور تمہارا وقت ہے_"
اللّٰـہﷻ نہیں" 🥺♥️🌍

Iii_PiKaChu_iiI
 

وے مولیا ۔۔۔۔
اینا نو دس میں سنگل آں 👻🤝🏿

Iii_PiKaChu_iiI
 

اپنے آپ کو اہمیت دیں🔥
آپ جیسا کوئی نہیں👑💯

Iii_PiKaChu_iiI
 

مـــــیں نــــــے اپنے خوابــــوں کو ٹوٹـــــــتے دیکھا ہــــے یــــــارر 😇💔👀

Iii_PiKaChu_iiI
 

آ تجھے ان باہوں میں بھر کے اور بھی کر لوں قریب ۔♥️