Damadam.pk
Iii_PiKaChu_iiI's posts | Damadam

Iii_PiKaChu_iiI's posts:

Iii_PiKaChu_iiI
 

" غموں کی دھول میں شاید بکھر گیا ہوگا
بچھڑ کر مجھ سے وہ جانے کہاں گیا ہوگا -

Iii_PiKaChu_iiI
 

- 𝘊𝘩𝘦𝘢𝘵𝘦𝘳𝘴 𝘢𝘳𝘦 𝘴𝘰 𝘧𝘶𝘮𝘣 𝘵𝘩𝘦𝘴𝘦 𝘥𝘢𝘺𝘴, 𝘸𝘩𝘦𝘯
𝘐 𝘸𝘢𝘴 𝘢 𝘊𝘩𝘦𝘢𝘵𝘦𝘳 𝘐 𝘯𝘦𝘷𝘦𝘳 𝘊𝘢𝘶𝘨𝘩𝘵. シ︎

Iii_PiKaChu_iiI
 

تیری تصویر کھو گئی مجھ سے!!!
ہائے----وہ گیلری کی رونق تھی!✨🖤

Iii_PiKaChu_iiI
 

•||•______________👑
بیشک جیسا مرد ہوگا ويسی عورت میلے گی اُسے🫀
القران 🦋

Iii_PiKaChu_iiI
 

_____:- 𝘏𝘢𝘱𝘱𝘪𝘯𝘦𝘴𝘴 𝘪𝘴 𝘢 𝘫𝘰𝘶𝘳𝘯𝘦𝘺,^•
𝘯𝘰𝘵 𝘢 𝘥𝘦𝘴𝘵𝘪𝘯𝘢𝘵𝘪𝘰𝘯."🌼

Iii_PiKaChu_iiI
 

•"- 🔐 -"•
_❛‿→Mūkhlııs Rhɵ Tūmhārā Bhıı Ek Mkāām Ħɵgā ❜
•"- 🏴☠️-"•

Iii_PiKaChu_iiI
 

*جانے والے کو_ دعا دے کر کہو*🙃
*پھر سے آنے کی زحمت نہ کرنا*😎
✨🖤👑

Iii_PiKaChu_iiI
 

__🖤🖇️☘️
" اور پھر ہر شخص ویسا نہیں ہوتا جیسا ہم سوچ لیتے ہیں! ۔ " 💔🙂

Iii_PiKaChu_iiI
 

کاش کےکبھی تم آتے فقط ہمارے بن کے🥺❤️

Iii_PiKaChu_iiI
 

اب تو ضِد ہے ، انّا ہے ، بے رُخی ہے مگر! کبھی ہمارے بیچ بھی فقط مُحبت ہُوا کرتی تھی 💔🌸🥀

Iii_PiKaChu_iiI
 

؛۳
کَہاں٘ مَیں٘ اُور٘ کَہاں٘ یَہ آبِ کُـوثَر سَے دُھلِـی خَلقَت٘🙃
مِیـرَا٘ تُو دَم٘ گُھٹ رَہَا ہَے اِن٘ پَار٘سَاُؤں٘ مَیـں٘:))💔

Iii_PiKaChu_iiI
 

میری محبت راس ہی نہ آئی اسے !
وہ شخص میرا ہاتھ چھوڑ کر کسی کے پیروں میں جا گرا - 🙂

Iii_PiKaChu_iiI
 

ו↬🔐
"D〇n'† cɾɣ jʋs† sʌɣ բʋɕk ɣ'ᶟϖ ʌn∂ sɱıしᶟ "
↬ - 爾:)♕︎

Iii_PiKaChu_iiI
 

:))
قَابِل٘ نَہیں٘ ہَیـں٘ آپ٘ اَبھِـی مَیـرَے قَـرب٘ کَے
خُـود٘ کُـو اَبھِی، کُچھ٘ اُور گُنـاہ٘ گار٘ کِیجَئـے:))
(y) ; 💔

Iii_PiKaChu_iiI
 

لہجہ ایسا کہ______ مطمئن کر دے,🙃
کتنے سچے تھے جھوٹ اسکے...💔

Iii_PiKaChu_iiI
 

🌎💜"_
𝙇𝙤𝙫𝙞𝙣𝙜 𝙔𝙤𝙪 "✨𝙒𝙖𝙨 𝙏𝙝𝙚 𝘽𝙚𝙨𝙩 ❤️"𝘿𝙚𝙘𝙞𝙨𝙞𝙤𝙣
__"🫀 𝙊𝙛 𝙈𝙮 𝙇𝙞𝙛𝙚.🦈💗
🧸

Iii_PiKaChu_iiI
 

۳ -
لـٌـوگٓ بَنــّاتَے گَـئے، ہَـمّ بنَـت٘ے گَـئے کَـــّبھِی مَــذ٘اقّ کَـــّبھِی تَـمّاشَـا ؛
: * 🙂💔

Iii_PiKaChu_iiI
 

مر گئی وہ مُحبت سے!
کہ جِسے زندگی نہ مار سکی ۔ "🥀🖤
#ذِہ٘نِی٘_مَرِی٘ضُ👑

Iii_PiKaChu_iiI
 

" تُمہارے بعد خود کو سنوارنے کا نہیں سوچا ؛ تُمہارے بعد اچھا دِکھنے کو چاہ کس کو تھی ۔ " 💔🙂
#ذِہ٘نِی٘_مَرِی٘ضُ

Iii_PiKaChu_iiI
 

یہ چھوڑ کر جانے والے چاہتیں کب دیکھتے ہیں! ۔ " 🥀🙂