"اللہ نے عورت کو اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ استقبال کرے، اور جو کچھ بھی آپ عورت کو دیتے ہیں، وہ اسے قبول کرتی ہے، اسےدوگنا کرتی ہے، اور آپ کو دوبارہ واپس کرتی ہے۔ اگر آپ اسے نطفہ دیں گے، تو وہ اسے نطفہ کی صورت میں واپس نہیں کرے گی، بلکہ اسے دوگنا کر کے آپ کو بچہ دے گی۔ اگر آپ اسے ایک گھر دیں گے، تو وہ اسے دوگنا کر کے آپ کو مسکن دے گی۔ اگر آپ اسے سبزیاں اور پھل دیں گے، تو وہ آپ کو کھانا دے گی۔ اور اگر آپ اسے مایوسی دیں گے، تو وہ اسے دوگنا کر کے آپ کو کئی گنا زیادہ واپس دے گی۔" اور آخر میں انہوں نے ایک بہت معبر جملہ کہا: "اگر آپ کو وہ پسند نہیں آ رہا جو آپ کو مل رہا ہے، تو آپ کو وہ بدلنا ہوگا جو آپ دے رہے ہیں۔" عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔
تمام سڑکیں ہمارے سفر کے لیے تیار نہیں ہوتیں، ہر قیام کا مطلب محبت نہیں ہوتا اور نہ ہی ہر خدا حافظ کا مطلب جدائی ہوتا ہے ، تمام دل رہنے کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوتے اور نہ ہی تمام احساسات جو ہمارے اندر ہیں جیسے جا سکتے ہیں ،، تمام کہانیاں ایسی نہیں ہوتیں کہ ہم اسکے ہیرو ہو سکتے ہیں تمام خواہشات ہماری
حقیقت کے لیے درست نہیں ہوتی...
ان میں سے کچھ ایک امید کے طور پر ہمارے زندہ رہنے کیلیے تخلیق کی گئی ہیں...
اپنی بیٹیوں کو خوشیوں کی کہانی نہ سنائیں نہ ہی انہیں شہزادوں کے محل کے خواب دکھائیں اپنی بیٹیوں کو بتائیں ساتھی بچھڑ بھی جایا کرتے ہیں اس وقت تم نے کیا کرنا ہے۔ تم نفس مال اولاد کی کمی سے آزمائی بھی جاسکتی ہو اس وقت تم نے کیا کرنا ہے زندگی میں کبھی تنہا رہنا بھی پڑ سکتا ہے ۔ کبھی لوگوں کے ہجوم میں تنہا ہونا بھی پڑ سکتا ہے پھر تم نے کیا کرنا ہے اپنی بیٹیوں کو بتائیں جس طرح پنکھ اڑنے کے لیے ہوتے ہیں اسی طرح ہاتھ پیر چلنے ڈور نے بھاگنے کے لیے ہوتے ہیں نہ اڑے بغیر آسمان کی وسعت تک پہنچ سکتے ہیں نہ چلے بغیر زمین میں اللہ کا فضل تلاش کر سکتے ہیں با کردار مضبوط بیٹیاں ہی مضبوط مرد پرورش کرتی ہیں

سورة البقرہ (2:286)
"اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔
اس کے لیے جو کچھ اس نے کمایا ہے، وہ اس کا ہے،
اور جو کچھ اس نے کیا ہے، اس کا وبال اسی پر ہے۔"
ہر لمحہ ایک نیا آغاز ہے۔"
"زندگی" خود کو تلاش کرنے کے بارے میں نہیں ہے۔ زندگی خود کو تخلیق کرنے کے بارے میں ہے۔" -
ہمارے کل کی تکمیل کے لئے واحد حد آج کے ہمارے شکوک و شبہات ہوں گے۔"





مل جائے کوئی لفظ ہمیں بھی
یہاں ع،،ش،،ق نے فقیر کیا ہے








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain