جھاڑو کی طرح صفائیاں دیتے ہوۓ زندگی گزارنے سےکہیں بہتر ہے
بیلچہ بنو
اور اٹھا پھینکو ایسے لوگوں
کو جو جینا حرام کر دیتے ہیں🖤😋
#NimOo🙈🙊
مجھے لگتا تھا میں کبھی تھک نہیں سکتی __ انسانی رویوں سے جیسے بھی ہوں یہ مجھے توڑ نہیں سکتے__ لیکن آج لگتا ہے جیسے میں تھک سی گئی ہوں __
اپنے میں موجود احساس سے اپنی امیدوں سے اور اپنے ہر رشتے سے جن پر اعتماد کیا اور بار بار مجھے ٹکڑے اٹھانے پڑے میں اپنے وجود کے ٹکڑے ہوتے دیکھے ان کو پھر یکجا کیا__
آخر کب تک خود کو جوڑ کر رکھتی __ جس کو ہر آنے جانے والا توڑ دیتا ہے اب شاہد میں ویسا نہیں ملوں جیسی تھی __
اب تو سب احساسات پتھر بن گئے __ زندگی کی سب خوشیاں جاک ہو گئی ___
جو تھی وہ رہی نہیں جو ہے میلوں گی نہیں ___
NiMra 💔
کچھ رشتے بہت خوبصورت ہوتے ہیں مگر ان کا کوئی نام نہیں ہوتا ان پر ہمارا حق خود بخود اس طرح کا ہو جاتا ہے کہ وہ ہمیں ہر حال میں اپنے ساتھ چاہیے ہوتے ہیں بغیر کسی لالچ، بغیر کسی غرض کے، بس ان کا ہماری زندگی میں ہونا ہی ایک سکون، ایک تسلی کا باعث ہوتا ہے۔۔!! ❤️
#____NiMra🔥
اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئیگا –•
مطلب کہ __اسکے ہر Emotion میں شدت پائی جائیگی۔وہ ہنسنے لگے گا تو بہت زیادہ ہنسے گا ۔چپ رہے گا تو گہری خاموشی اختیار کرلے گا __خود کو لوگوں سے انگیج کرے گا تو بہت زیادہ انگیج کر لے گا اور تنہا رہے گا تو سائے کو بھی ساتھ برداشت نہیں کرے گا۔کوئی ایسا ٹوٹا ہوا انسان ملے تو نصیحت نہیں کرتے بس خاموشی سے اسکو سن لیتے ہیں تاکہ اسکا دل ہلکا ہوجاۓ۔اگر ایسے شخص کی تمہیں محبت ملے تو شاید تم دنیا کے سب سے زیادہ خوش قسمت انسان ہوگے کیونکہ ایسے شخص کی محبت،جذبات،خیالات میں تمہارے لئے جتنی شدت ہوگی اتنی ہی وفاداری ہوگی و
NiMra💔
یوں الزام تراشیوں سے بہتر تھا صاحب💥
ہم کتنے برے ہیں ہم سے پوچھ لیتے🔥
مجھے نہیں معلوم انہیں کہاں مشکل آئی
میں نے انسے رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ نہیں مانگا تھا
🎭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain