رفیقوں سے رقیب اچھے جو جل کر نام لیتے ہیں
گلوں سے خار بہتر ہیں جو دامن تھام لیتے ہیں
نہ میں سمجھا نہ آپ آئے کہیں سے
پسینہ پوچھیے اپنی جبیں سے
آپ ہی سے نہ جب رہا مطلب
پھر رقیبوں سے مجھ کو کیا مطلب
آئی ہوگی تو موت آئے گی
تم تو جاؤ مرا خدا حافظ
کلیجہ رہ گیا اس وقت پھٹ کر
کہا جب الوداع اس نے پلٹ کر
عجیب ہوتے ہیں آداب رخصت محفل
کہ وہ بھی اٹھ کے گیا جس کا گھر نہ تھا کوئی
تم اسی موڑ پر ہمیں ملنا
لوٹ کر ہم ضرور آئیں گے
Good Wali Morning
Have a Nyc Day😍🤗
تم سنو یا نہ سنو ہاتھ بڑھاؤ نہ بڑھاؤ
ڈوبتے ڈوبتے اک بار پکاریں گے تمہیں
برے نظر والوں کا
منہ ہوا کالا
😂😂😂😂
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
گھر میں میری شادی کی بات ہو رہی ہے 🙈🙈🙈🙈