بخدمت جناب ایڈمنز صاحب و صاحبہ گروپ جناب عالی! نہایت مودبانہ گزارش ہے کہ عرصہ دراز سے گروپ میں شادی کے ليے لڑکی ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا کويی خاطر خواہ فايدہ نہیں ہوا بلکہ الٹا بہنوں کی تعداد میں ہی اضافہ ہوا ہے.... کیا فايدہ ایسی 35۔ 40 بہنوں کا جو مل کہ ایک بھابھی بھی نہ ڈھونڈ سکیں۔۔۔۔۔ لہذا نہایت ادب سے التماس ہے کہ فدوی کو گروپ چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جايے تاکہ مزید وقت ضايع کیے بغیر دوسرے گروپ کو جواين کر سکے اور اپنی مدد اپ کے تحت دلہن تلاش کر سکے ۔ الع_________________ارض فقط اپنی ہونی والی بیوی کا تابعدار گروپ کا ممبر 😂😂😂😝😝😝 what's app 03045093859