Damadam.pk
ImAma_Gull's posts | Damadam

ImAma_Gull's posts:

ImAma_Gull
 

اگــر بـچــے دو ہــی اچــھــے ہــوتــے ، تــو آج آپ ہــوتــے یــا نہــیـں ۔۔۔۔۔؟؟
📝👻
ہــــاں :1
2 :نــہــیـں
میں: نہیں
🤭

ImAma_Gull
 

جب کسی شخص سے آپ کی اٹئچمنٹ
ختم ہو جاۓ نا
تو پھر اس کے بارے میں سوچ کر دیکھیۓ گا
کہ وہ کتنا عام سا شخص تھا لیکن آپ کے پیار نے اور آپ کی چاہت نے اُس کو کتنا خاص اور اہم بنا رکھا تھا۔
🙂🍁🍂
💞امامہ گل💞

ImAma_Gull
 

دستک دینا ہی چھوڑ دیا
اب عزت نفس سے
زیادہ تو تھی نہیں محبت
🍁🍂
💞 امامہ گل 💞

ImAma_Gull
 

عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے
زندگی ہماری ہے اور طلب تمہاری ہے
🍁🍂
💞امامہ گل 💞

ImAma_Gull
 

سارے چہرے عیاں نہ کر اے زندگی۔۔
کچھ لوگوں سے محبت ہے مجھےـ۔
🍁🍂
💞امامہ گل💞

ImAma_Gull
 

شک اور غصہ ہر اس لڑکی ہر اُس عورت میں ہوتا ہے جُو کسی سے بے پناہ محبت کرنا جانتی ہو اکثر مرد ایسی کیفیت کو بےسکونی کا نام دے کر کسی دوسری عورت کا انتخاب کرتے ہیں تو وہاں بس اُس کے لیے جسمانی لذت حاصل ہو سکتی ہے پرواہ ،قدر, اور فکر جیسی چیزیں دور ہو جاتی ہیں اگر مرد چاہتا ہے کے کوئی ایسی عورت اسے چاہے جُو اُس کے لیے سکون کا ذریعہ بنے تو اسے اپنی پسندیدہ عورت کا غصہ، تکلیف، نفرت، شک سب برداشت کرنا پڑے گا۔۔۔
❤️🥀
✨امامہ گل ✨

ImAma_Gull
 

خدارا مجھے فالو کا نہیں کہا کرے ۔
کوئی بھی۔
یہ کیا ٹرینڈ بنایا ہوا ہے۔

ImAma_Gull
 

یاربّ!!
مھجے جوڑ دے میں خود کو تھوڑ بیٹھی ہوں۔
یارب مجھے ہر اس انسان سے دور کردے جس کیلئے میں اذیت کا سبب ہوں۔
اور ہر اس انسان سے بھی دور کردے جو میرے لیے اذیت ہے۔
یاربّ!!
میں اس دنیا کی ہوکے دیکھ چکی۔
اس جہاں تیرے علاوہ کوئی اپنا
نہیں ۔
✨امامہ گل✨

ImAma_Gull
 

ساری برائیاں ہم میں سہی آپ بتائیں!
جنت کی چابیاں محفوظ ہیں نا...؟
Imama_Gull💫

ImAma_Gull
 

عجیب لوگ ادھر کے جنھیں دیکھیں گندے لوگ گندگی سے بھرے آجاتے فالو کرنے پرئیوٹ چیٹ کا کہنے ارے آپ لوگ ہر ایک کو آپنے جیسے گٹھیا کیوں سمجھتے ؟؟؟
خدارا میری پوسٹ سے میری پروفائل سے اجتناب کرے گندے دو ٹکے کے یوزرز
😐😐😐
امامہ گل
❤️🤍

ImAma_Gull
 

کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا 🥀
خوبیاں اور خامیاں انسانی وجود کا حصہ ہیں🥀
انسان کو سمجھنے کے لیے
ہمارے نظریے میں بہت فرق ہوتا ہے...!! 🥀
اگر ہماری سوچ اچھی ہو تو ہم
بُرے انسان میں بھی اچھائی ڈھونڈ لیتے ہیں 🥀
اگر ہماری سوچ بُری ہو تو ہم
اچھے انسان میں بھی برائی ڈھونڈ لیتے ہیں! 🥀
امامہ گل
❤️🤍