yaha log apny mrxy sy bhai aur dost bnaty ha 2 ya 3 month timepas ky bad block krty ha aur pr Aesy baty bnaty ha aur ye kahny ky kosheys krty ha ky ghlty boys ky ty wah bht khob
haha bht dramy hoty ha yaha
یہ میری آخری پوسٹ ہے اسکے بعد شاید ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں سو جاؤں 😜🫢
انسان کے پاس خوشیاں آتی ہیں لیکن چلی جاتی ہیں پیسہ آتا ہے وہ بھی چلا جاتا ہے لیکن اک موٹاپا ھے جو جانے کا نام ھی نہیں لیتا😂
sorry Amal,😪😪
جب بھی ریاضی کی ٹیچر کہتی تھی فرض کریں 🤨 میں وہیں سمجھ جاتا تھا کہ یہ سوال اپنی سمجھ سے باہر ہے 🤭😂
سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے🌚 تو سمجھو رات ہو چکی ایڈے جذباتی نہ ہویا کرو😒
گرلز شیشہ پیتی ہویا سگریٹ Shreef bachi ko assalamualaikum 😜😁
مجھے لگتا ہے میرے صبر کا پھل وہی تھا جو نیوٹن کے سر پر گرا تھا 😏
اپنے اس حصے کو مار ڈالو جو یہ مانتا ہے، کہ وہ کسی اور کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔
خاموشی عورت کا زیور ہے اور یہ زیور وہ اس وقت پہنتی ہے جب وہ سو رہی ہوتی ہے 🥹😌 #
میں پوسٹ Peshawar سے کر رہا ہوں آپ اگنور کہاں سے کر رہے ہیں !!! 😒😑
کی لڑکیاں چاہتی ہیں لڑکا ہینڈسم ہو damadam اور لڑکے چاہتے ہیں جیسی ہو اللہ کرے لڑکی ہو
slam kesy ho sub
پیار ایک دھوکا ہے اور پاکستانی اس دھوکے کو لنگر سمجھ کر کھاتے ہیں 😂