یہ میری آخری پوسٹ ہے اسکے بعد شاید
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
میں سو جاؤں 😜🫢
انسان کے پاس خوشیاں آتی ہیں لیکن چلی جاتی ہیں پیسہ آتا ہے وہ بھی چلا جاتا ہے لیکن اک موٹاپا ھے جو جانے کا نام ھی نہیں لیتا😂
sorry Amal,😪😪
جب بھی ریاضی کی ٹیچر کہتی تھی
فرض کریں 🤨
میں وہیں سمجھ جاتا تھا کہ یہ سوال اپنی سمجھ سے باہر ہے
🤭😂
سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے🌚
تو سمجھو رات ہو چکی ایڈے جذباتی نہ ہویا کرو😒
گرلز
شیشہ پیتی ہویا سگریٹ
Shreef bachi ko assalamualaikum
😜😁
مجھے لگتا ہے میرے صبر کا پھل وہی تھا
جو نیوٹن کے سر پر گرا تھا 😏
اپنے اس حصے کو مار ڈالو جو یہ مانتا ہے، کہ وہ کسی اور کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔
خاموشی عورت کا زیور ہے
اور یہ زیور وہ اس وقت پہنتی ہے
جب وہ سو رہی ہوتی ہے 🥹😌
#


میں پوسٹ Peshawar سے کر رہا ہوں
آپ اگنور کہاں سے کر رہے ہیں !!! 😒😑
کی لڑکیاں چاہتی ہیں لڑکا ہینڈسم ہو damadam
اور لڑکے چاہتے ہیں جیسی ہو اللہ کرے لڑکی ہو
slam kesy ho sub
پیار ایک دھوکا ہے
اور پاکستانی اس دھوکے کو لنگر سمجھ کر کھاتے ہیں 😂
koey b active ni rhta ab yaha🙄🙄
kesy hoo sub
ملک بھر میں انٹرنیٹ کے شدید جھٹکے 🙂
لوگ فیس بک اور واٹس اپ کے نعرے لگاتے ہوے گھروں سے باہر نکل آئے 🙄

*انسان چاہتا ہے کہ وہ چاہا جائے لیکن صرف اپنے من چاہے انسان کے ہاتھوں✨💯🌸*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain