محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا خیال ایسے رکھاجاتا ہے
🤕🤕🤒🤒😓😓
جیسے پرائیوٹ ہسپتال والے
اپنے مریض کا رکھتے ہیں
🙃🙃🙄
دل۔ دو گی.🫡
یا
واٹس ایپ نمبر 🙂💔
مجھے تب احساس ہوا تھا اس کی محبت کا جب اس نے پہلی مرتبہ سو روپے کا لوڈ مانگا تھا 🤭🤭
عورت وفا دار ہے شرط یہ مرد امیر ہونا چاہیے 😪