🌹میرے دل میں ایک دھڑکن __ تیری ہے 🌹اس دھڑکن کی قسم تو زندگی __میری ہے❣️ 🌹میری سانس میں ایک سانس __ تیری ہے🌺 💞وہ سانس جو رک جائے تو موت__ میری ہے 😊🙂 ❤️❤️
🥀"لوگ صورت دیکھتے ہیں"🥀 ❤️ "ہم سیرت دیکھتے ہیں❤️ 🥀"لوگ خواب دیکھتے ہیں"🥀 ❤️ " ہم حقیقت دیکھتے ہیں❤️ " 🥀 بس فرق اتنا ہے کہ"🥀 ❤️لوگ دنیا میں دوست رکھتے ہیں❤️ 🔥 " اور ہم" 🔥 💞 " دوست میں دنیا رکھتے ہیں"🔥