how was the day
🤘😝
مجھے یقین ہے تمہارے موباٸل
کا اوپر والا گلاس تھوڑا سا ٹوٹا
ہوا ہے😁
تیرا ملنا بچھڑ جانا بچھڑ کے پھر سے مل جانا ہمیشہ کی جدائی کا اشارہ ہو بھی سکتا ہے 💔
یہ نہ سمجھو تم میری آخری محبت ہو
محبت جُرم ہے اور جُرم دوبارہ ہو بھی سکتا ہے ☺️😏

Girls!
Lmbi lmbi na chorna sach Btana kitny JANU hein Tumhry 🙂🙆

جب تم اداس ہوتے ہو
تو کیا کرتے ہو.😑😥

ویسے آپس کی بات ہے
کبھی خواب میں شادی ہوئی ہے😍🙊😂😂😂



وہ مجھے کیوں چاہے اور کیوں یاد کرے، بھلا یکطرفہ محبت کی بھی کوئی اوقات ھوتی ہے یار. ☺️💔

اک افسانہ رہ جائے گا ایک نشانی رہ جائے گی
ہم لوگ چلے جائیں گے اک کہانی رہ جائے گی.🍁

✍️خوش رہنا چاہتے ہو تو لوگوں کی باتوں کو وہی اہمیت دو۔ جو چائے کے اوپر آئی مالائی کو دیتے ہو۔


yr tigers ko man gaye Weldon job Bangladesh 🥰🥰😍😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain