Damadam.pk
Imad_152718's posts | Damadam

Imad_152718's posts:

Imad_152718
 

آپ کے پاس کوئی ایسا انسان جس سے آپ دل کی ہر بات کر سکیں♥️🙂

Imad_152718
 

I m fazol online and u 🤔🖤🧐

❤️tum ho to hum ha
I  : ❤️tum ho to hum ha - 
Imad_152718
 

ابھی ضد نہ کر، دلِ بے خبر
کہ تہہِ غبارِ غم جہاں🔥
ابھی کون تجھ سے وفا کرے؟🥀
ابھی کس کو فرصتیں اس قدر
کہ سمیٹ کر تیری کرچیاں
تیرے حق میں دعا کرے !🤲
ابھی غمگساروں کی چوٹ سہہ
ابھی کچھ نہ سن ابھی کچھ نہ کہہ
سب ہی خواب راکھ میں کر دفن
ابھی ہو سکے تو یہ سوچ لے !
کہیں درد ہے تو ہوا کرے
کوئی چوٹ ہے تو کھلا کرے❤️🩹
کسی شہر زخم فروش میں
کوئی زخم خود سے خرید کر
کبھی اس طرح سے بھی "عید" کر🥀😌

Imad_152718
 

*مجھے آج پتہ چلا MBBS کا مطلب... 😷 🖤 🧸*
*میاں بیوی بچوں سمیت... ☹️🖤✨🤣🤣🤣*

Imad_152718
 

ma gunahgar sai lkn mnta ho apny ghlty ko yaha to koey gunah ko b ni mnta

Imad_152718
 

girls ky 5boyfriends boys ky 9 girlfriend aur ek hm jsky 0 girlfriend 😭

Imad_152718
 

mera profile dekh k ek sawal poch lu ..?🔪😝

Imad_152718
 

واش روم کی چپل اور damadm کی لڑکی کبھی کسی ایک کی نہیں ہوتی🤣🤣🙉🙉

Imad_152718
 

مجھ کو نہیں قبول یہ دستور، معذرت
جب کہہ دیا تو مت کریں مجبور، معذرت
میری انا کو آپ کے حکموں سے بیر ہے
دیکھیں جناب آپ سے بھرپور معذرت
ان لفظوں کی ادائیگی دشوار ہے مجھے
"تسلیم"، "جی"، "بجا"، "سہی"، "منظور". معذرت!
قربت بڑھا کے اپنی گھٹا لوں میں اہمیت؟
بہتر رہے گا مجھ سے رہیں دور، معذرت!

Imad_152718
 

ظالمو سنگل رہنے کا کوئی ایک ہی فائدہ بتا دو 🙄
دل کو تسلی دینی ہے 🥹😭🙈😜🤣

Imad_152718
 

تمھاری منگنی ہو گئی
🫵🫵

Imad_152718
 

تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ!!
ہم دل و جان سے تیرا صدقہ اتارا کرتے!!
ہم تیرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقدر اپنا.!!
ہم تیری آنکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے.!!🥀🖤

Imad_152718
 

اور سناؤ .. !!
سحری میں خود اٹھتے ہو یا ذلیل ہو کے اٹھایا جاتا ہے۔
میں۔ خود

Imad_152718
 

خوش رہا کرو لڑکیوں ایک دن آپ کے ہاتھ میں
موبائل کی جگہ پیمپر اور فیٹر ہو گا😂🤣🤣🤣🤣😂@@@

Imad_152718
 

ہر گھر میں ایک شخص ایسا ضرور ہوتا ہے
جس کا افطاری سے تھوڑی دیر پہلے میٹر شاٹ ہو جاتا ہے 😁😂

Imad_152718
 

حرکتیں انکی میاں بیوی جیسی ہیں
پوچھو تو کہیں گے
جسٹ فرینڈز
🤣🤣🤣🤐

Imad_152718
 

کبھی کسی خاص انسان کو بلاک کیا ہے😐🔪😥😭

Imad_152718
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھی پوسٹ کر لے سب اگنور کرتے ہیں۔😌🙄
لڑکی خالی لکھ دے بھوک لگی ہے سب
باورچی بن جاتے ہیں😏😂

Imad_152718
 

ہم لڑکوں سے اچھا تو پریشر کوکر ہے جس کی ایک سٹی پے لڑکیاں بھاگی چلی آتی ہیں 🙂💯🚶