Damadam.pk
Imama's posts | Damadam

Imama's posts:

Imama
 

پہلے میں ذہنی دباو کی وجہ سے Depression میں تھی 😐
اب میری وجہ سے لوگ زہنی دباو سےDepression میں جاے گے

Imama
 

مجھے تو ابھی یاد آیا آج شاعری ڈے ہے 🙅🏼♀️ہنڑ انی پا دیساں شیراں دی 🤭🤣🏃🏼♀️
تو پہلا شیر 👇🏼عرض کیا ہے کہ 😇
ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں شیر
آکھو واہ واہ واہ واہ مُلیر
مقطع سنیے گا ذرا شیر کا 😇😇
ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں الائچی
سارے گروپ دے ممبر ڈاچی 🤭🤣

چھوڑ یہ بات مری بات کا مطلب کیا ہے
تُو بتا مجھ کو تری ذات کا مطلب کیا ہے
تُم نے بولا تو سمجھ آ گئے معنی ورنہ
سوچتا رہتا تھا بد ذات کا مطلب کیا ہے
#Smocky🫰
I  : چھوڑ یہ بات مری بات کا مطلب کیا ہے تُو بتا مجھ کو تری ذات کا مطلب کیا ہے  - 
Imama
 

سنو اگر تم لائف میں کچھ بننا چاہتے ہو
تو میرے بن جاؤ ᥬ😍᭄ ᥬ🥰᭄ ᥬ😘᭄ ✌️

تُم سمجھتے ہو بِچھڑنا آسان ہے۔۔؟
نہیں ہرگِز نہیں؛
زندگی بِےرنگ ہوجاتی ہے۔۔
اُور آنکھیں یعقُوب۔۔۔“♡
I  : تُم سمجھتے ہو بِچھڑنا آسان ہے۔۔؟ نہیں ہرگِز نہیں؛ زندگی بِےرنگ ہوجاتی ہے۔۔ - 
Imama
 

Is id ka Pw Hy Aisha9626 Enjoy kro .c1