Damadam.pk
Iman-khan's posts | Damadam

Iman-khan's posts:

Iman-khan
 

لوگوں کا طنز مذاق تبصرے اپنی جگہ مگر سوچنے کی بات یہ ہے
کہ امریکی خاتون جو گوری نہیں سیاہ فام ہے مگر اپنی وفا میں پکی نکلی پیار کیا تو نبھانے کی ہمت بھی ہے ۔
اپنا گھر بار ملک رشتے ناطے سب چھوڑ کر فقط ایک شخص کے لیے پاکستان آگئی یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے ۔عورت تو کیا مرد بھی جگرے سے ایسا کر سکتا ہے۔
جس نوجوان نے جذبات کا کھیل کھیلا پھر عقل استعمال کر کے پیچھے ہٹ گیا اس نے مرد ہوتے ہوئے عورت اننگی دکھائی ہے۔ اس کی فیملی اس جھمیلے سے بچنے کے لیے فرار ہے فیملی کو چاہیے تھا پہلے بیٹے کی چیٹ کی خیر خبر رکھتے بیٹے کو ایسے پھڈوں میں پڑنے ہی نہ دیتے۔
اگر اس نوجوان میں انسانیت اور حیا ہوتی تو عورت سے بات چیت کرتا معافی مانگ لیتا جو اس کی خاطر یہاں آسکتی ہے کیا معافی مانگنے پر معاملا رفع دفع نہ کرتی

لوگوں کا طنز مذاق تبصرے اپنی جگہ مگر ..
I  : لوگوں کا طنز مذاق تبصرے اپنی جگہ مگر .. - 
Some people dont see.....
I  : Some people dont see..... - 
Iman-khan
 

Keep your face to the sun and you will never see the shadows

Islamic Quotes image
I  : Beshak -